Fri, 23 Oct 2020 22:21:27
جمعیۃ علماء ہند کی کوششوں سے دہلی فساد میں مبینہ طور پرماخوذ مسلم ملزمان شاداب احمد،راشد سیفی، شاہ عالم،محمد عابد،ارشدقیوم اورشاہ عالم کو کڑکڑڈوما سیشن عدالت نے ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
View more
Fri, 23 Oct 2020 22:16:08
راہل گاندھی نے جمعہ کے روز سے بہار انتخابات کے لئے تشہیر کا آغاز کر دیا۔ تیجسوی یادو کے ساتھ نوادا میں مشترکہ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے وزیر اعظم مودی اور بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار پر زبردست حملہ بولا۔
View more
Fri, 23 Oct 2020 22:05:00
داڑھی رکھنے کی وجہ سے باغپت سب انسپکٹر انتشار علی کے خلاف ہوئی کارروائی کے بعد مسلم طبقہ میں کافی ناراضگی دیکھنے کو مل رہی ہے۔
View more
Fri, 23 Oct 2020 21:53:21
ممبئی کے ایک شاپنگ مال میں جمعرات کی رات خوفناک آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا، جسے جمعہ کی صبح تک بجھانے کی کوشش جاری ہے۔
View more
Fri, 23 Oct 2020 21:47:27
پاکستان سے ہندوستان لائی گئی قوت گویائی سے محروم لڑکی گیتا کو مدھیہ پردیش کے اندور میں پانچ سالوں تک ادارہ جاتی بازآبادکاری میں رکھنے کے بعد اب اسے یہیں معاشی طور سے خودکفیل اور معاشرتی بحالی کی جانب لے جانے کی کوشش شروع کردی گئی ہے۔
View more
Fri, 23 Oct 2020 21:40:16
بہار اسمبلی انتخابات کے لیے اپنے منشور میں یہ اعلان کرتے ہوئے کہ اگر ریاست میں بی جے پی اقتدار میں آئی تو کورونا کی ویکسین مفت فراہم کی جائے گی، بی جے پی نے کورونا کی ویکسین پر بھی سیاست شروع کردی ہے۔
View more
Fri, 23 Oct 2020 21:10:56
اتر پردیش کے ضلع ایٹہ میں کورونا کے بعد اب ڈینگو نے اپنا قہر شروع کریا ہے ۔ضلع کے کسیٹی گاؤں میں سینکڑوں افراد ڈینگو کی زد میں ہیں اور گذشتہ 7 دنوں میں 16 افراد کی جان جا چکی ہے۔
View more
Fri, 23 Oct 2020 21:03:08
جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے وزیر اعظم نریندر مودی کشمیر کے نام پر ووٹ مانگنے کا الزام عائد کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy