Thu, 12 Nov 2020 20:14:50
نیشنل ہائی وے پر دوڑنے والی لاریوں اور دیگر موٹر گاڑیوں کو لوٹنے کی سازش رچنے والے 3ملزمین کو گوکرن پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ فرار ہونے والے مزید 2ملزمین کو گرفتار کرنے کے لئے جال بچھایا گیا ہے۔
View more
Thu, 12 Nov 2020 20:04:59
سعودی عرب نے بیرون ملکی مزدوروں کے حق میں ایک ایسا قدم اٹھایا ہے جس سے ہندوستان کے 26 لاکھ مزدوروں کے لیے اس ملک میں کام کرنا مزید آسان ہو جائے گا۔
View more
Thu, 12 Nov 2020 13:43:42
بہار میں ووٹوں کی گنتی میں گڑ بڑی کے الزامات کے بیچ این ڈی اے کو واضح اکثریت مل جانے کے بعد نتیش کمار چوتھی بار وزیراعلیٰ بننے کی تیاری میں مصروف ہوگئے ہیں جبکہ 75؍ سیٹوں کے ساتھ بہار اسمبلی میں سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھرنے والی آر جے ڈی اپوزیشن میںبیٹھے گی۔
View more
Thu, 12 Nov 2020 13:40:33
کانگریس پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی نے جمعرات کے روز ملک کے معاشی حالات کے حوالہ سے وزیراعظم نریندر مودی کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان پہلی بار معاشی مندی کی زد میں ہے۔
View more
Thu, 12 Nov 2020 13:32:39
کرناٹک اقلیتی ترقیاتی کارپوریشن نے اپنی روایتی اسکیموں کے ساتھ کورونا وبا کے لاک ڈاؤن سے متاثرہ اقلیتی طبقہ کی خواتین کیلئے مائکرو لون کی اسکیم کا اعلان کیا ہے۔
View more
Thu, 12 Nov 2020 13:28:35
بہار اسمبلی انتخابات میں این ڈی اے کو عوام نے ایک مرتبہ پھر موقع دیا ہے ۔ حالانکہ اس مرتبہ حالات تھوڑے بدلے ہوئے ہیں ۔
View more
Thu, 12 Nov 2020 13:21:41
بہار میں اس بار اسمبلی انتخاب میں اتریں 26 خواتین نے جیت کا پرچم بلند لہرایا۔ اس بار کے انتخاب میں 3733 امیدوار انتخابی میدان میں تھے، جن میں محض 370 خواتین تھیں، جو کل امیدواروں کا محض9.91 فیصد ہے۔
View more
Thu, 12 Nov 2020 13:16:13
بہار اسمبلی انتخاب کا نتیجہ برآمد ہونے کے بعد مہاگٹھ بندھن امیدواروں کو ان 7 سیٹوں پر کامیابی حاصل نہ کرنے کا ملال رہے گا جہاں 1000 سے بھی کم ووٹوں سے انھیں شکست ملی۔
View more
Thu, 12 Nov 2020 13:11:06
پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ میں عدالت عظمیٰ کی طرف سے حق آزادی پر برہمی ظاہر کرنے پر متفق ہوں لیکن جب بات کشمیریوں کی ہوتی ہے تو دوہرا معیار اپنایا جاتا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy