Fri, 13 Nov 2020 21:00:30
سعودی عرب کے جنوب مغربی جیزان علاقے میں واقع تیل سپلائی مرکز کے نزدیک یمن کے حوثی باغیوں نے دھماکہ خیز مادے سے لدی دو کشتیوں کو دھماکہ سے اڑا دیا۔ یہ اطلاع سعودی عرب کی وزارت توانائی کے ایک ترجمان نے دی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس کے سبب وہاں آگ لگ گئی۔
View more
Fri, 13 Nov 2020 20:58:09
پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بیٹی اور ان کی پارٹی پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کی حکومت پر سنگین الزامات عائد کئے ہیں۔ مریم نے کہا کہ جب وہ جیل میں قید تھیں تو ان کے کمرے اور باتھ روم میں کیمرے لگوائے گئے تھے۔
View more
Fri, 13 Nov 2020 20:53:05
دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجروال نے دیوالی سے ایک روز قبل ڈیجیٹل پریس کانفرنس کے ذریعے کہا کہ قومی راجدھانی میں کورونا وائرس کے بڑھتے معاملوں کی ایک بڑی وجہ آلودگی ہے۔
View more
Fri, 13 Nov 2020 20:51:01
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے جمعہ کے روز آسام کے صحافی پیراگ بھویاں کے قتل کا معاملہ اٹھاتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو براہ ہدفت تنقید بناتے ہوئے الزام عائد کیا کہ بی جے پی کی اقتدار والی ریاستوں میں بدعنوانی کو بے نقاب کرنے والی صحافت کا گلا گھونٹا جا رہا ہے۔
View more
Fri, 13 Nov 2020 14:19:19
چین میں ایغور مسلمانوں پر مظالم اور قرآن پاک کی بے حرمتی ، رسول اکرم کا نام نامی محمد رکھنے پر پابندی ،مسلمانوں کو قید کرنے اور انہیں نجس جانور کا گوشت کھانے پر مجبور کرنے جیسے مظالم کے خلاف ممبئی بھنڈی بازار میں رضا اکیڈمی کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور چین کے صدر کے خلاف نعرے بازی کی گئی۔
View more
Thu, 12 Nov 2020 23:20:42
ترکی میں کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کے بڑھتے ہوئے کیسز کے درمیان حکومت نے پر ہجوم ،عوامی مقامات اور پبلک ٹرانسپورٹ سے منسلک مقامات پر سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کردی ہے۔
View more
Thu, 12 Nov 2020 23:16:49
روس اور ترکی نے نگورنو کاراباخ خطے میں جنگ بندی کی پوزیشن برقرار رکھنے کے لئے ایک مشترکہ مرکز کے قیام پر اتفاق کیا ہے۔
View more
Thu, 12 Nov 2020 23:14:11
امریکہ کے نیویارک میں کورونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ سے بار، ریستوران اور جمز کے کھولنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے اور صرف 10 افراد کسی بھی تقریب میں شرکت کرسکتے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy