Wed, 11 Nov 2020 21:14:17
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) کے قومی صدر ایم کے فیضی نے اپنے جاری کردہ اخباری اعلامیہ میں بہار اسمبلی انتخابی نتائج پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام پیش گوئیاں، توقعات اور ایگزٹ پولس کو مسترد کرتے ہوئے بی جے پی کی قیادت والی این ڈی اے نے بہار میں اپنی جگہ بنالی ہے۔ نتائج ہندوستانی معاشرے میں فرقہ وارانہ پولرائزیشن کی حد کو بے نقاب کرتا ہے۔
View more
Wed, 11 Nov 2020 21:10:37
بہار اسمبلی انتخاب میں این ڈی اے کو مہاگٹھ بندھن نے سخت ٹکر ضرور دی، لیکن این ڈی اے کسی طرح 125 سیٹیں حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی۔
View more
Wed, 11 Nov 2020 21:05:40
عدالت عظمیٰ نے ریپبلک ٹی وی کے ایڈیٹر ان چیف ارنب گوسوامی کی عبوری ضمانت عرضی پر 11 نومبر کو سماعت کی، لیکن اس عرضی پر فوری سماعت کے تعلق سے سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن (ایس سی بی اے) کے سربراہ دُشینت دَوے نے سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔
View more
Wed, 11 Nov 2020 20:46:44
نیشنل کانفرنس کے صدر و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ کشمیر کے لوگوں کو پاکستانی قرار دینا بھارتیہ جنتا پارٹی کا پرانا ہتھکنڈہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی وہ جماعت ہے کہ جس نے ملک کو کافی پیچھے دھکیل دیا ہے جس کے لئے انہیں ملک کے سامنے جواب دینا ہوگا۔
View more
Wed, 11 Nov 2020 20:40:34
ریپبلک ٹی وی نے چیف ایڈیٹر ارنب گوسوامی کے خودکشی کے لئے اکسانے کے معاملے میں سپریم کورٹ کے سامنے سماعت کے دوران مہاراشٹرا کی سرکاری مشینری پر بدھ کو سوال اٹھائے۔
View more
Wed, 11 Nov 2020 20:37:21
مغربی بنگال میں سات مہینے کے بعد آج سے لوکل ٹرین کی خدمات شروع ہوگئی ہیں۔ تاہم کورونا وائرس کی وجہ سے سخت انتظامات اور نگرانی کی جا رہی ہے اور مسافر بھی قوانین پر عمل کر رہے ہیں۔
View more
Wed, 11 Nov 2020 20:32:52
ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے صدر سوربھ گنگولی اور سکریٹری جے شاہ نے ممبئی انڈینز کے کپتان روہت شرما کو 20 کروڑ کی انعامی رقم پیش کی جنہوں نے پانچویں بار آئی پی ایل کا ٹائٹل جیتا تھا۔
View more