Wed, 11 Nov 2020 20:06:54
پسماندہ طبقات کے محاذ نے ریاستی گورنر کے نام ایک میمورنڈم دیا ہے جس میں ’پنچ مسالی‘ لنگایت طبقے کو پسماندہ طبقات کے زمرے میں شامل کرنے کی مخالفت کی گئی ہے۔
View more
Wed, 11 Nov 2020 19:57:29
بھٹکل مخدوم کالونی میں منعقدہ ’شاہین فٹ بال ٹرافی‘فائنل مقابلے میں پینالٹی شوٹ آؤٹ کے دوران مرڈیشور کے ڈیوائن فٹ بال ٹیم کو 3۔2 کے فرق سے شکست دے کر مخدوم کالونی کے ہی شاہین اسپورٹس سینٹر نے جیت لی ۔
View more
Wed, 11 Nov 2020 13:59:00
کرناٹک کے دو اسمبلی حلقوں سرا اور راجا رجیشوری نگرا اسمبلی حلقوں میں ضمنی انتخابات کے نتائج نے کرناٹک کی تینوں اہم سیاسی جماعتوں کو سبق سکھایا ہے کہ ہر اسمبلی حلقوں میں عوام کو ایسے امیدوار کی ضرورت ہے جو ان سے قریب رہ کر کام کرسکتا ہے۔
View more
Wed, 11 Nov 2020 13:17:19
میسور کی شان ٹیپو سلطان کو ان کے 271 ویں یوم پیدائش کے موقع پر یاد کیا گیا۔ اس مرتبہ کورونا وبا کے باعث عائد کی گئی پابندیوں کی وجہ سے کہیں بھی جلوس اور کوئی بڑی تقریب منعقد نہیں ہوئی ۔
View more
Wed, 11 Nov 2020 13:07:37
بہار اسمبلی انتخابات میں این ڈی نے 125 سیٹوں کے ساتھ اکثریت حاصل کر لی ہے اور نتیش کمار ایک مرتبہ پھر بہار کے وزیر اعلیٰ بننے جا رہے ہیں۔
View more
Wed, 11 Nov 2020 12:43:48
کرناٹک کے دو اسمبلی حلقوں راجا رجیشوری نگر اور سرا میں ضمنی انتخابات کے نتائج کا اعلان ہوچکا ہے۔ حسب تو قع دونوں حلقوں میں بی جے پی امیدواروں نے شاندار کامیابی درج کی ہے۔
View more
Wed, 11 Nov 2020 11:03:29
بہار اسمبلی انتخابات کے نتائج میں عظیم اتحاد کی سب سے اہم جماعت راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) نے ٹویٹ کرتے ہوئے 119 امیدواروں کی فہرست جاری کی ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ ان سیٹوں پر ان کے امیدوار جیت رہے ہیں، لیکن ڈی ایم سرٹیفکیٹ نہیں دے رہے ہیں۔
View more
Wed, 11 Nov 2020 11:00:10
کونکن ریلوے میں نوکری دلانے کا لالچ دکھاکر لوگوں کو لوٹنے والے ’ٹکٹ کلکٹر‘ کو اڈپی پولیس کی ٹیم نے گرفتار کرلیا، جس کی شناخت گنیش نائک کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy