Tue, 10 Nov 2020 19:27:59
بہار اسمبلی انتخابات کے تحت ووٹوں گنتی جاری ہے اور اب تک کے رجحانات سے ظاہر ہوتا ہے کہ این ڈی اے کی اقتدار میں واپسی ہو سکتی ہے۔ رجحانات میں جے ڈی یو 120 اور مہاگٹھ بندھن کو 110 سیٹوں پر سبقت حاصل کر چکی ہے۔
View more
Tue, 10 Nov 2020 19:24:54
امریکہ کے جنرل الیکشن میں حصہ لینے والے مسلم امریکی امیدواروں میں نصف سے زائد نے کامیابی حاصل کی ہے جو امریکی انتخابات کی تیاری میں نمایاں تبدیلی ہے۔
View more
Tue, 10 Nov 2020 19:22:13
جرائم کی دنیا کے بادشاہ داؤد ابراہیم کی املاک بلآخر نیلام ہو گئی ہیں۔ دہلی کے دو وکلا نے داؤد کی 6 پراپرٹیز حاصل کی ہیں۔ داؤد ابراہیم کی املاک کی نیلامی کے ذریعے حکومت کو 22 لاکھ 79 ہزار 600 کی آمدنی حاصل ہوئی ہے۔
View more
Tue, 10 Nov 2020 19:19:41
گزشتہ 9 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے کے مسئلہ کو لے کر وقف بورڈ ملازمین ہڑتال پر ہیں۔وقف بورڈ ملازمین کی ہڑتال کا آج پانچوں دن ہے مگر ابھی تک انتظامیہ یا بورڈ ممبران کی طرف سے بورڈ ملازمین کوتنخواہ کے لیے کسی طرح کی یقین دہانی نہیں کرائی گئی ہے۔
View more
Tue, 10 Nov 2020 19:13:36
ہریانہ کانگریس کی صدر کماری شیلجا نے برودہ اسمبلی ضمنی انتخابات میں کانگریس کی کامیابی کو ریاست کے عوام کی جیت بتاتے ہوئے کہا کہ یہ کسانوں کے خلاف بنائے گئے قوانین کے خلاف عوام کا فیصلہ ہے۔
View more
Tue, 10 Nov 2020 19:07:49
بہار میں تین مرحلوں میں ہوئے 243 سیٹوں والی اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی اب اپنے آخری مرحلے میں ہے۔ شروعاتی رحجانوں میں این ڈی اے گٹھ بندھن کو اکثریت ملتا نظر آرہا تھا، مگر منگل شام سات بجے ملی اطلاع کے مطابق بہار میں آر جے ڈی سب سے بڑی پارٹی بنتی بھی نظر آرہی ہے،
View more
Tue, 10 Nov 2020 19:06:37
سیاسی اہمیت کی حامل مشرقی ریاست بہار کی 243 رکنی ریاستی اسمبلی کے تین مرحلوں پر مشتمل انتخابات چند روز قبل مکمل ہوئے تھے جن کے ووٹوں گنتی آج صبح شروع ہوئی۔
View more
Tue, 10 Nov 2020 00:30:06
راجدھانی پٹنہ کے تمام 14 اسمبلی حلقوں میں پولنگ کے بعد پیر کو اچانک اے این کالج کو ناقابل تسخیر قلعہ میں تبدیل کرنے کے دعوؤں سے رابطہ اچانک منقطع ہوگیا۔
View more
Tue, 10 Nov 2020 00:26:02
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ پیپلز الائنس برائے گپکار اعلامیہ نے عدالت عظمیٰ میں دفعہ 370 اور 35 اے کی تنسیخ کے خلاف دائر کی جانے والی عرضیوں پر فوری سماعت کی درخواست کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy