Sat, 14 Nov 2020 12:12:28
برسات کا موسم ختم ہوتے ہی بھٹکل کے شہری علاقے میں نیشنل ہائی وے 66 توسیعی منصوبے میں تیزی نظر آنے لگی ہے۔ ایک طرف سڑک پر مٹی اور جیلّی بچھانے کا کام چل رہا ہے تو دوسری طرف کچھ علاقوں میں تحویل اراضی میں تیزی آگئی ہے۔
View more
Sat, 14 Nov 2020 00:42:42
حکومت بہار نے16ویں بہار اسمبلی کو تحلیل کرنے کے سلسلے میں آج کابینہ کی اہم بیٹھک میں یہ فیصلہ لیا گیا اوراس کی سفارش ریاستی گورنر سے کی گئی۔
View more
Fri, 13 Nov 2020 21:26:41
ریاست بہار کے آرہ واقع کلکٹریٹ بلڈنگ موڑ پر نصب بابا صاحب امبیڈکر کی مورتی کو جمعرات کی شب شر پسند عناصر کے ذریعہ مبینہ طور پر نقصان پہنچائے جانے کے بعد علاقے میں ماحول کشیدہ ہو گیا ہے۔
View more
Fri, 13 Nov 2020 21:23:29
عدالت عظمیٰ کی مبینہ توہین معاملہ پر کامیڈین کنال کامرا نے معافی مانگنے سے واضح لفظوں میں انکار کر دیا ہے۔ کنال کامرا کا کہنا ہے کہ انھوں نے جو بھی ٹوئٹس کیے، وہ سپریم کورٹ کے ’پرائم ٹائم لاؤڈ اسپیکر (ارنب گوسوامی) کے حق میں دیے گئے تفریق آمیز فیصلے پر میری رائے تھی۔‘
View more
Fri, 13 Nov 2020 21:18:13
مدھیہ پردیش کے اندور میں سرکاری زمین پر تجاوزات ہٹانے کے دوران گزشتہ ہفتہ گرفتار کئے گئےنام دیو داس تیاگی عرف کمپیوٹر بابا کوضمانت ملنے کے بعد پولس نے اب ایک دیگر معاملے میں انھیں دوبارہ گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Fri, 13 Nov 2020 21:13:06
وقف بورڈ کی اراضی و املاک کو پرائیویٹ یا عوامی اداروں کو نہایت کم کرائے پر دینے کے معاملات پر روک لگاتے ہوئے ریاستی اقلیتی فلاح وبہبود کی وزارت نے اہم اقدام کیا ہے۔
View more
Fri, 13 Nov 2020 21:10:12
ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہےکہ امریکی حکومت کی تہران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی ختم ہونے والی ہے، تاہم انہوں نے اپنے اس دعوے کی کوئی وضاحت پیش نہیں کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy