Thu, 12 Nov 2020 21:30:39
بہار میں راشٹریہ جنتادل ( آرجے ڈی) زیر قیادت مہا گٹھ بندھن عہدہ کے امیدوار رہے تیجسوی پرساد یادو کو آج مہا گٹھ بندھن کا لیڈر منتخب کرلیا گیا۔
View more
Thu, 12 Nov 2020 21:24:07
مرکزی حکومت کے اعلی قانون افسر اٹارنی جنرل (اے جی) کے کے وینو گوپال نے جمعرات کے روز سپریم کورٹ کے ججوں کے خلاف مبینہ توہین آمیز ٹوئٹس کے معاملے میں اسٹینڈ اپ مزاحیہ اداکار کنال کامرا کے خلاف مجرمانہ توہین عدالت کا مقدمہ چلانے کی اجازت دے دی۔
View more
Thu, 12 Nov 2020 21:17:45
بہار اسمبلی انتخاب میں مہاگٹھ بندھن نے این ڈی اے کو بھلے ہی زبردست ٹکر دی ہو، لیکن نتیش کمار کو حکومت سازی سے روک نہیں پائی۔
View more
Thu, 12 Nov 2020 21:15:32
برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) نے آج یہاں دیوالی کے موقع پر کارپوریشن کی ہدایتوں پر عمل نہ کرنے والوں کے خلاف خصوصی دستے کی تشکیل دیئے جانے کا اعلان کیا ہے
View more
Thu, 12 Nov 2020 21:12:12
جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول پر جمعرات کو مسلسل تیسرے دن بھی ہندوستان اور پاکستان کی فوج کے درمیان گولہ باری کے تبادلے کا سلسلہ جاری رہا۔
View more
Thu, 12 Nov 2020 21:09:34
بنکروں کو موصول فلیٹ ریٹ پر بجلی کی سہولت کو اترپردیش حکومت نے ختم کر کے بنکروں کے نایاب ہنر کو اختتام کے دہانے پر پہنچا کر انہیں بے روزگار کر دیا ہے۔
View more
Thu, 12 Nov 2020 21:06:20
کورونا وائرس کووڈ۔19 وبا اور آلودگی کے پیش نظر ماہرین صحت نے دیوالی کے دوران آتش بازی سے بچنے کی اپیل کی ہے کیونکہ اس کی وجہ سے آلودگی کے ساتھ ساتھ کووڈ۔19 انفیکشن کے خطرے میں اضافہ بھی ہوسکتا ہے۔
View more
Thu, 12 Nov 2020 21:01:22
بہار میں اسمبلی انتخاب کے نتائج برآمد ہو چکے ہیں اور مہاگٹھ بندھن سے زبردست ٹکر ملنے کے بعد این ڈی اے کی طرف سے ایک بار پھر نتیش کمار کو وزیر اعلیٰ بنائے جانے کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں،
View more
Thu, 12 Nov 2020 20:58:38
مارکسی کمیونسٹ پارٹی (سی پی آئی-ایم) نے حکومت کی جانب سے ڈیجیٹل میڈیا کو کنٹرول کرنے کے لئے جاری کردہ نوٹیفکیشن کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اب اس میڈيا پر بھی قبضہ کرنا چاہتی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy