Sat, 14 Nov 2020 15:56:41
بھٹکل آزاد نگر میں واقع مسجد امام شافعی کی توسیع و تزئین کی کاروائی مکمل ہونے پر جمعرات کو ازسر نماز شروع کی گئی جس کے لئے عصر کی نماز کے ساتھ ہی افتتاحی تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا۔
View more
Sat, 14 Nov 2020 15:08:48
بھٹکل کے قدوائی روڈ پر جمعہ کو لبیک نوائط اسپورٹس سٹی کا سنگ بنیاد بھٹکل کے قاضی صاحبان کے ہاتھوں رکھا گیا جس کے فوری بعد ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں عمائدین قوم نے کثیر تعداد میں شرکت کرتے ہوئے ذمہ داران پر زور دیا کہ وہ اس اسپورٹس سٹی کے ذریعے صرف کھیل ہی نہیں بلکہ سماجی اور تعمیری کام نیز غیر مسلموں میں دین کا پیغام پہنچانے کا بھی کام کریں اور اُن کے درمیان اسلام کے تعلق سے پھیلی غلط ف
View more
Sat, 14 Nov 2020 13:40:40
ملک بھر میں جہاں ایک طرف جوش و خروش کے ساتھ دیوالی منانے کی تیاریاں کی جا رہی ہے وہیں قومی راجدھانی دہلی میں ہفتہ کے روز فضائی آلودگی خطرناک سطح پر پہنچ گئی ہے۔ ہوا کی کوالٹی خطرناک زمرے کے آخری سرے پر ہے اور اس کے بعد آلودگی کی پیمائش کا پیمانہ ہی ختم ہو جاتا ہے۔
View more
Sat, 14 Nov 2020 13:38:08
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے جموں و کشمیر کے کیرن سیکٹر میں آج صبح سرحد پار سے کی گئی فائرنگ پر تلخ رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی کمزوری اور ڈر چھپانے کے لیے پاکستان ہر بار اسی طرح سے جنگی بندی کی خلاف ورزی کرتا ہے۔
View more
Sat, 14 Nov 2020 13:27:10
سعودی عرب کے اصلاح پسند ولی عہد اور خواتین کے حقوق اور ان کی آزادیوں کے علم بردار محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی خواتین کو برسوں محرومیوں کا سامنا رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy