Sat, 14 Nov 2020 22:45:17
ہریانہ کے وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹّر ان دنوں ہماچل پردیش کے دورہ پر ہیں، اور اس دورہ کے دوران اچانک ان کی طبیعت بگڑ گئی جس کے پیش نظر انھیں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
View more
Sat, 14 Nov 2020 21:19:00
امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے ریپبلکن پارٹی کے سینئر قانون ساز ارکان پر زور دیا کہ وہ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے اقتدار کی سرکاری منتقلی روکنے کی کوشش جاری رکھنے کے باوجود بائیڈن کو خفیہ بریفنگز حاصل کرنے کی اجازت دیں۔
View more
Sat, 14 Nov 2020 21:00:27
محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق وادی کشمیر میں طویل خشک سالی کے بعد ہفتے کی علی الصبح سے برف و باراں کا سلسلہ شروع ہوا۔
View more
Sat, 14 Nov 2020 20:56:58
مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ کشن ریڈی نے کہا ہے کہ سرحد پر کشیدہ صورتحال کے تناظر میں وزیر اعظم مودی کی سربراہی میں ہماری فوج نے پاکستان کی اشتعال انگیزی کو سختی سے پسپا کر دیا ہے۔
View more
Sat, 14 Nov 2020 20:54:04
وزیر اعظم نریندر مودی نے سنیچر کو اشاروں اشاروں میں چین پر ایک مرتبہ پھر سخت جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’’توسیع پسندی، ایک طرح سے ذہنی خرابی ہے اور اٹھارہویں صدر کی سوچ ہے اور نیا ہندوستان ’سخت جواب‘ دینے کا اہل ہے۔
View more
Sat, 14 Nov 2020 20:50:06
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ اور پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے دیوالی کے موقع پر لوگوں کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے روشنی کے اس تہوار کو لوگوں کی زندگیوں سے تاریکی دور کرنے کے لئے مددگار ثابت ہونے کے لئے دعا کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy