Thu, 19 Nov 2020 10:50:02
ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے ایک اور بینک پر پابندی عائد کر دی ہے- تاہم یہ پابندی مہاراشٹرا کے جالنا ضلع میں منتا اربن کوآپریٹیو بینک پر عائد کی گئی ہے-
View more
Thu, 19 Nov 2020 00:09:44
بنگلور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (بی ڈی اے) نے شہر کے مختلف علاقوں میں قائم بی ڈی اے لے آؤٹس میں کارنر سائٹس کی ای نیلامی کے ذریعہ کے فروخت کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ بی ڈی اے کے مطابی ای نیلامی کے چوتھے مرحلے میں 445میں 332سائٹس فروخت کئے گئے ہیں۔
View more
Thu, 19 Nov 2020 00:07:12
خوفناک انڈر ورلڈ ڈان روی پجاری کو کرناٹک پولیس نے سینگال میں گرفتار کیا تھا۔ روی پجاری فی الحال شہر کے پرپنا اگراہارا سنٹرل جیل میں قید ہے۔
View more
Thu, 19 Nov 2020 00:02:03
زراعت کے ماہرین کو چاہئے کہ وہ زرعی شعبہ میں ڈاکٹروں کے طو رپر کام کریں۔ زرعی سائنسدان اور اگریکلچر یونیورسٹی کے پروفیسر زرعی یونیورسٹی کے حدود سے باہر نکلیں۔
View more
Wed, 18 Nov 2020 23:57:44
12نومبر سے ریاست میں ڈگری کالجوں کا آغاز ہوگیا ہے۔ کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے گزشتہ تقریباً 7ماہ سے ریاست میں تمام تعلیمی ادارے بند تھے۔ اس دوران حکومت نے اسکولوں اور کالجوں میں آن لائن تعلیم کی اجازت دی تھی۔
View more
Wed, 18 Nov 2020 23:44:40
بہار اسمبلی انتخابات میں قائد حزب اختلاف تیجسوی یادو کے 10 لاکھ ملازمتوں کے وعدے کے جواب میں بی جے پی نے 19 لاکھ لوگوں کو روزگار فراہم کرنے کا وعدہ کیا تھا۔
View more
Wed, 18 Nov 2020 23:41:08
عدالت عظمیٰ یعنی سپریم کورٹ نے مودی کابینہ میں شامل وزیر خارجہ ایس جے شنکر کے گجرات سے راجیہ سبھا کے لیے انتخاب کو چیلنج دینے والی عرضیوں پر بدھ کے روز باضابطہ نوٹس جاری کر دیا ہے۔
View more
Wed, 18 Nov 2020 23:36:58
ہندوستان کی راجدھانی دہلی میں موجود مشہور و مقبول جواہر لال نہرو یونیورسٹی، یعنی جے این یو کا نام بدلنے کے مطالبہ نے زور پکڑ لیا ہے۔
View more
Wed, 18 Nov 2020 23:31:35
دہلی میں کورونا کی دھماکہ خیز صورت حال سے لوگوں میں دہشت پائی جا رہی ہے۔ انفیکشن کے معاملے لگاتار بڑھ رہے ہیں اور اب تو یہ عالم ہے کہ ہر گھنٹہ کورونا کے سبب لوگ جان گنوا رہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy