Wed, 18 Nov 2020 00:00:16
آٹھ ماہ تک کورونا لاک ڈاون کی وجہ سے بند آج ڈگری کالجس کو کھولنے کی اجازت دی گئی، مگر تعلقہ کے کالجوں میں زیادہ تر طلبہ غیر حاضر رہے۔ بعض کالجوں میں لیکچررس طلبہ کا انتظار کرتے ہوئے پائے گئے، مگر طلبہ نے کالج کا رُخ نہیں کیا۔
View more
Tue, 17 Nov 2020 21:23:34
بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے آج اپنے کابینہ کے ساتھیوں کے مابین محکموں کی تقسیم کی۔ گورنر پھاگو چوہان نے وزیراعلیٰ نتیش کمار کے مشورے پر ان کے کابینہ کے ساتھیوں کو محکموں کا کام الاٹ کر دیا۔
View more
Tue, 17 Nov 2020 21:17:14
کانگریس پارٹی نے جموں و کشمیر اور کانگریس کے حوالہ سے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے بیان پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئے دن جھوٹ بولنا مودی حکومت کی فطرت بن چکی ہے۔
View more
Tue, 17 Nov 2020 21:12:06
پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے اپیل کی ہے کہ وہ یونین ٹریٹری میں گوجر بکروال طبقے کے لوگوں کے رہائشی ڈھانچوں کی انہدامی کارروائیوں کی روک کو یقینی بنائیں،
View more
Tue, 17 Nov 2020 20:40:32
اتر پردیش کے ضلع بلند شہر میں عصمت دری متاثرہ نے پولیس کے ذریعہ ملزمین کے خلاف کوئی کارروائی نہ کرنے سے مایوس ہو کر خودکشی کر لی۔ جس کے بعد حرکت میں آئی انتظامیہ نے ایک داروغہ کو معطل کر دیا ہے۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق متاثرہ خاتون پیر دیر رات انوپ شہر پولیس اسٹیشن علاقے میں اپنے گھر میں چھت سے لٹکی ہوئی پائی گئی۔
View more
Tue, 17 Nov 2020 20:37:34
کورونا کے بڑھتے معاملوں کے درمیان دہلی حکومت میں وزیر صحت ستیندر جین کے ذریعہ دارالحکومت میں دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کیے جانے کے امکان کو خارج کیے جانے کے ایک روز بعد ہی اطلاعات موصول ہوئی ہیں
View more
Tue, 17 Nov 2020 20:20:49
گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی) انتخابات کا بگل بج گیا ہے۔ اس سلسلہ میں ریاستی الیکشن کمیشن کی جانب سے اعلامہ جاری کر دیا گیا ہے۔
View more
Tue, 17 Nov 2020 20:16:41
مرکز کی بی جے پی حکومت کی طرف سے کسانوں پر مسلط کئے گئے زرعی قوانین کے خلاف مہاراشٹر بھر میں جاری کانگریس کی دستخطی مہم کو عوام کا بھرپور تعاون حاصل ہوا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy