Wed, 18 Nov 2020 23:17:05
قومی راجدھانی دہلی میں کورونا وائرس کی تشویش ناک صورت حال کے پیش نظر اروند کیجریوال حکومت نے شادیوں میں مہمانون کی تعداد 50 تک محدود کرنے کی تجویز کو دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر انل بیجل نے منظوری فراہم کر دی ہے۔
View more
Wed, 18 Nov 2020 23:12:26
ملک کے اندر زہریلی ہوا کی رینکنگ میں پٹنہ تیسرے نمبر جا پہنچا ہے، حالانکہ سب سے بڑی تشویش اس بات کی ہے کہ کئی شہروں میں مسلسل فضائی آلودگی کی بڑھ رہی ہے۔
View more
Wed, 18 Nov 2020 23:05:11
بہار کی نئی نتیش کمار حکومت کی کابینہ کے 14 وزراء میں سے 13 وزیر کروڑپتی ہیں اور ان لیڈروں کے پاس اوسطاً 3.93 کروڑ روپے کی ملکیت ہے۔
View more
Wed, 18 Nov 2020 22:58:28
دیوالی تہوار کے موقع پر بازاروں میں دکاندار اپنی دکانیں اس امید میں سجائے بیٹھتے ہیں کہ اس موسم میں خوب کمائی کریں گے اور مندی کے دنوں کا خسارہ پورا کرلیں گے۔ امسال تو ویسے بھی پچھلے سات آٹھ مہینوں سے کورونا وباء اور لاک ڈاؤن نے ہر جگہ کمر توڑ رکھی ہے تو ظاہر ہے کہ دیوالی کے تہوار سے ان دکانداروں کی توقعات ہزار گنّا بڑھ گئی تھیں۔
View more
Wed, 18 Nov 2020 11:39:09
پڑوسی تعلقہ ہوناور کے ولکی میں جماعت المسلمین ولکی کے صدر سدی باپا محمد میراں المعروف پٹیل سائب بھاو کے انتقال پر ولکی میں مختلف اداروں کی جانب سے تعزیتی اجلاس کا سلسلہ جاری ہے جس میں مرحوم کے اوصاف بیان کرتے ہوئے گھر والوں سے تعزیت کی جارہی ہے اور ان کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا جارہا ہے۔
View more
Wed, 18 Nov 2020 11:09:56
فرانزک سائنسدان پروفیسر سُو بلیک نے یہ انکشاف کیا ہے کہ کس طرح ایک بار وہ دو انسانی سروں کو ڈیزائنر بیگ میں رکھ کر اٹلی سے اسکاٹ لینڈ لے کر گئی تھیں۔
View more
Wed, 18 Nov 2020 10:58:51
عودی عرب مکہ مکرمہ میں تحائف فروخت کرنے والی دکانوں کی رونقیں بحال ہونے لگی ہیں۔مقامی میڈیا کے مطابق بیرون ملک سے آنے والے عمرہ زائرین اپنے سفرکو یادگار بنانے کے لئے مکہ کے بازاروں سے اپنے رشتے داروں اور احباب کے لیے مختلف قسم کے تحائف خریدنے کا اہتمام کر رہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy