Fri, 20 Nov 2020 21:42:03
کانگریس پر جموں۔کشمیر میں علیحدگی پسندوں کی حمایت کرنے اور دفعہ 370 پر اپنا موقف صاف کرنے کے اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے بیان پر حملہ کرتے ہوئے کانگریس کے ریاستی صدر اجے کمار للو نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) لیڈر کو کوئی سوال کرنے سے پہلے واضح کرنا چاہئے کہ محبوبہ مفتی کی پی ڈی پی کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کے پیچھے ان کی منشا کیا تھی۔
View more
Fri, 20 Nov 2020 21:37:58
قومی مفاد کے مختلف ایشوز پر پارٹی کی پالیسی کو دھار دینے کے لیے کانگریس صدر سونیا گاندھی نے تین کمیٹیوں کی تشکیل کی ہے۔
View more
Fri, 20 Nov 2020 19:06:19
شہر میں پاکی صفائی کو یقینی بنانے اور گندگی پھیلانے والوں کے خلاف کڑی کارروائی کرنے کے مقصد منگلورو سٹی کارپوریشن (ایم سی سی) نے فیصلہ کے مطابق کہ مختلف مقامات پر سی سی ٹی وی کیمرے لگائے جائیں گے ۔
View more
Fri, 20 Nov 2020 19:04:13
شیروا میں ملن بار نامی چھوٹی سی دکان کے دکان کے سامنے ایکشخص نےمیں مبینہ طور پر پھانسی لگاکر خودکشی کرلی ہے۔مہلوک کی شناخت رکشیت پجاری (۳۵سال) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Fri, 20 Nov 2020 19:00:53
منگلورو انٹر نیشنل ایئر پورٹ کو ’آدانی گروپ‘ کی تحویل میں دئے جانے کے بعد کانگریس نے اپنا سابقہ مطالبہ دہرایا ہے کہ اس ایئر پورٹ کو تُلو ناڈوکے جڑواںمشہور افسانوی کردار ’کوٹی چینّیا‘ سے موسوم کیا جائے۔
View more
Thu, 19 Nov 2020 21:49:25
بھٹکل کے مشہور و معروف شاعر جنہوں نے ملک بھر میں اپنی ایک پہچان بنائی، اُن کے نام سے منسوب بچوں کی فطرت لائبریری کا بھٹکل سلطان اسٹریٹ میں آج جمعرات کو خوبصورت افتتاح عمل میں آیا جس میں کثیر تعداد میں بچوں نے حصہ لیتے ہوئے کتابوں کے تئیں اپنی دلچسپی کا اظہار کیا۔
View more
Thu, 19 Nov 2020 20:19:20
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) نے بی جے پی کے زیر اقتدار مدھیہ پردیش حکومت کی طرف سے غیر موجود اور نام نہاد 'لو جہاد'معاملے کے خلاف مجوزہ قانون سازی کی مذمت کی ہے۔
View more
Thu, 19 Nov 2020 20:15:58
بہار کے وزیرتعلیم میوالال چودھری نے آج عہدہ سنبھالنے کے تین گھنٹے کے اندر ہی عہدہ سے استعفیٰ دے دیا۔ میوالال پر بھاگلپور ایگریکلچر یونیورسیٹی کے وائس چانسلر کے عہدے پر رہتے ہوئے تقرری میں گھوٹالے کا الزام ہے۔ اس کے علاوہ ان کی بیوی نیتا چودھری کی جل کر ہونے والی موت کے معاملہ میں بھی ان پر الزامات عائد ہو رہے ہیں۔
View more
Thu, 19 Nov 2020 20:13:06
سپریم کورٹ نے لون موریٹوریم معاملہ میں جمعرات کے روز سماعت کرتے ہوئے کہا کہ کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کو سود پر سود میں رعایت کا فائدہ نہیں دیا جانا چاہیے۔ عدالت نے کہا کہ کریڈٹ کارڈ والے قرضدار نہیں ہیں، وہ خریداری کرتے ہیں، نہ کوئی قرض لیتے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy