Thu, 19 Nov 2020 19:55:46
جموں کے مضافاتی علاقہ نگروٹہ میں سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر جمعرات کی صبح ہونے والے ایک مسلح تصادم میں چار عدم شناخت جنگجو مارے گئے ہیں۔ تصادم کے دوران جموں و کشمیر پولیس کے اسپیشل آپریشن گروپ (ایس او جی) کے دو اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔
View more
Thu, 19 Nov 2020 19:51:19
ایک طرف جہاں فرانس جیسے ممالک اسلاموفوبیا کے شکار ہیں، وہیں نیوزی لینڈ کی پولس نے ایک بہترین پیش رفت کرتے ہوئے حجاب کو پولس یونیفارم کا حصہ بنایا ہے۔
View more
Thu, 19 Nov 2020 19:45:21
اتر پردیش پولس نے جھوٹی خبر سوشل میڈیا پر پھیلانے کے الزام میں دو صحافیوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ دو نابالغ دلت لڑکیوں کے ساتھ عصمت دری اور ان کے قتل کے بارے میں ٹوئٹر پر فیک نیوز پھیلانے کا الزام دونوں صحافیوں پر عائد کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 19 Nov 2020 19:36:01
محکمہ جنگلات کے افسران نے باگ واڈی کراس سے مولی کٹّے تک فلمی انداز میں شکاریوں کو گھیرنے کے لئے پیچھا کیا لیکن 15 کیلومیٹر تک افسران کو اپنے پیچھے دوڑانے کےبعد شکاری اپنی بولیرو کار چھوڑ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
View more
Thu, 19 Nov 2020 14:53:46
بھٹکل میونسپالٹی کی طرف سے عوام کے نام یہ اطلاع جاری کی گئی ہے کہ روڈ کے دونوں کناروں کی طرف عوامی جگہوں پر عمارتوں کے غیر استعمال شدہ سلیب ، ملبے یا سامان وغیرہ پڑے ہیں یاعوامی جگہوں پر تعمیراتی کاموں کے لئے کچھ سامان لاکر رکھے گئے ہیں یا عمارت کے سلیب وغیرہ گرگئے ہیں تو عمارت کے مالکان کے لئے ضروری ہے کہ وہ اسے فوری وہاں سے ہٹائیں اور روڈ کی عوامی جگہ خالی کرائیں۔
View more
Thu, 19 Nov 2020 13:12:13
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے ذریعہ قبائلی لیڈر ’برسا منڈا‘ کے مجسمے کی جگہ کسی اور کی مورتی کو برسا منڈا کا مجسمہ قرار دے کر گل پوشی کیے جانے پر جاری تنازع کے دوران مقامی لوگوں نے 5ہزار سے زاید خطوط لکھ کر امت شاہ سے معافی مانگنے کا مطالبہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Thu, 19 Nov 2020 13:06:02
سابق مرکزی وزیر اور کانگریس جنرل سکریٹری اجے ماکن کا کہنا ہے کہ دہلی میں کورونا کے بگڑتے حالات کے لیے دہلی کی کیجریوال حکومت اور مرکز کی مودی حکومت، دونوں ذمہ دار ہیں۔
View more
Thu, 19 Nov 2020 12:33:23
’سدرشن ٹی وی‘ کے پروگرام ’بنداس بول‘ میں مسلمانوں سے متعلق متنازعہ مواد پیش کیے جانے سے متعلق مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ کے سامنے بدھ کے روز اپنا حلف نامہ پیش کیا۔
View more
Thu, 19 Nov 2020 12:24:26
ریاست میں 17؍ نومبر سے کالج شروع ہوگئے ہیں۔ کالجوں میں حاضر ہونے والے تمام طلبہ اور کالجوں کے تدریسی اورغیر تدریسی عملہ کیلئے ریاستی حکومت نے کورونا ٹسٹ لازمی قرار دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy