Sat, 21 Nov 2020 12:37:39
تعمیراتی کام کے لئے بنیادی ضرورت کی حیثیت رکھنے والی ریت کی مانگ ساحلی علاقوں میں بہت زیادہ بڑھ جانے کی وجہ سے ریت کے کاروباری اس کو بھاری قیمتوں پر فروخت کرنے لگے ہیں جس کی وجہ سے عوام کو بڑی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر بھرت ایس کے مطابق اس مشکل سے عوام کو نجات دلانے کے لئے اب تعلقہ انتظامیہ نے تعلقہ کے شیرالی میں ریت ذخیرہ مرکز قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جہاں سے سرکار
View more
Sat, 21 Nov 2020 12:00:44
مبئی اور ہریانہ سمیت کئی مقامات پریہ فیصلہ لیا گیا ہے کہ کورونا کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے ابھی تعلیمی ادارے بند رکھے جائیں ۔ ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) نے کل فیصلہ کیاہے کہ ممبئی کے اسکول اور کالجز 23نومبر کو دوبارہ نہیں کھلیں گےاور یہ ابھی31 دسمبر تک بند رہیں گے۔کوویڈ 19 کی ’دوسری لہر‘ کے امکان کے پیش نظر کارپوریشن نے یہ فیصلہ کیاہے۔
View more
Sat, 21 Nov 2020 11:48:06
مراٹھا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے قیام میں تجویز کی مخالفت میں 5 ؍ سمبر کو کنڑا نواز تنظیموں نے بند کا اعلان کیا ہے۔ جمعہ کے دن ہوئی میٹنگ میں کنڑا تنظیموں کے اتحاد میں کہا ہے کہ 5 دسمبر کی صبح 6 تا شام 6 بجے کرناٹک بند ہوگا۔
View more
Fri, 20 Nov 2020 23:01:59
کنڑا باشندوں کے مفادوات کو کسی بھی حال میں قربان کرنے کا موقع نہیں دیا جائے گا۔ ہم بتائیں کے کہ ہماری طاقت کیا ہے۔ 5؍دسمبر کو کل کرناٹک بند کامیاب کرکے ہم حکومت کو صحیح جواب دیں گے۔ ریاست کے ہزاروں کنڑا نواز تنظیموں نے بند کی حمایت کا اعلان کیاہے، مراٹھا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی قیام کی تجویز واپس لینا پڑے گا۔ 5؍ دسمبر کو کرناٹک بند کامیاب رہے گا۔
View more
Fri, 20 Nov 2020 22:10:40
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے جمعہ کے روز مودی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ اس کی پالیسی سے عام آدمی پریشان ہے اور غریبوں کا واحد سہارا بینک سے منریگا کی رقم نکالنا بھی دشوار ہوگیا ہے۔
View more
Fri, 20 Nov 2020 22:06:26
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی ترجمان سید شاہنواز حسین نے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی بھی طاقت دفعہ 370 کو بحال نہیں کر سکتی۔
View more
Fri, 20 Nov 2020 21:57:27
لاک ڈاؤں کی وجہ سے پہلے ہی سے پریشان مزدور طبقہ پر ایک اور مار پڑی ہے اور انہیں بینک سے اپنا پیسہ نکالنے میں دشواری کا سامنا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy