Tue, 17 Nov 2020 13:08:15
بہار کے حاجی پورم میں ایک مسلم لڑکی نوبہار (تبدیل شدہ نام) کو زندہ جلانے کے معاملہ میں پہلی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے۔ متاثرہ کے اہل خانہ کی طرف سے درج کرائی گئی ایف آئی آر میں نامزد کلیدی ملزم چندن رائے کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔
View more
Tue, 17 Nov 2020 12:25:20
کرناٹک بھر میں منگل سے ڈگری کالجس میں کلاسوں کا باقاعدہ آغاز ہو جائے گا۔ کلاسس کے اہتمام کے لئے حکومت اور کالجوں کے انتظامیہ کی طرف سے تمام تر انتظامات کئے جا چکے ہیں۔ نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر اشوتھ نارائن نے اس سلسلہ میں وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا کو تمام تفصیلات سے آگاہ کروایا۔
View more
Tue, 17 Nov 2020 12:16:17
ہار کی نتیش حکومت میں قریب تیرہ سال تک نائب وزیرعلیٰ رہے سشیل کمار مودی کی کمی آج ساتویں بار وزیراعلیٰ نتیش کمار کو بھی محسوس ہورہی ہے۔ نتیش کمار نے آج بہار میں ساتویں بار وزیراعلیٰ کے عہدہ ا ورازداری کا حلف لیا۔
View more
Tue, 17 Nov 2020 10:59:01
بدعنوانی میں ملوث پولس افسران و اہلکاروں کے لیے ایک بری خبر سامنے آ رہی ہے۔ مرکزی حکومت نے فیصلہ لیا ہے کہ اب بدعنوان پولس والوں کی تصویریں ان کے گناہ کے ساتھ تھانوں کے نوٹس بورڈ پر چسپاں کی جائیں گی۔
View more
Tue, 17 Nov 2020 10:55:47
عراق کے جنوبی شہر ناصریہ میں دہشت گردی کے جرم میں سزائے موت پانے والے 21 افراد کو سوموار کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا ہے۔
View more
Tue, 17 Nov 2020 10:53:22
سماج وادی پارٹی (ایس پی) کےسربراہ و سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے دعوی کیا ہے سال 2022 کے انتخابات میں سماج وادی پارٹی کی حکومت بنے گی اور بی جے پی کی وداعی یقینی ہے۔
View more
Tue, 17 Nov 2020 10:50:23
مغربی بنگال بی جے پی صدر دلیپ گھوش نے آج کہا ہے کہ اگر اسمبلی انتخابات میں ان کی پارٹی اقتدار میں آتی ہے تو بنگال میں گجرات ماڈل کو نافذ کیا جائے گا۔
View more
Tue, 17 Nov 2020 10:45:25
دہلی پردیس کانگریس کمیٹی کے صدر چودھری انل کمار نے مرکز کی مودی حکومت اور دہلی کی کیجریوال حکومت کو تنہلی کی کیجریوال کی مودی رافلیا گیا ہے۔
View more