Sun, 22 Nov 2020 00:09:06
منشیات مخالف دستہ نارکوٹیک کنٹرول بیورو (این سی بی) نے آج یہاں مزاحیہ اداکارہ بھارتی بھارتی سنگھ اور اس کے شوہر ہرش لمباچیا کو فلمی صنعت میں منشیات کے استعمال کے معاملے میں حراست میں لے لیا اور ان سے اپنی تفتیش کا آغاز کیا۔
View more
Sun, 22 Nov 2020 00:06:36
جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کے نوشہرہ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب ہندوستان اور پاکستان کی فوج کے درمیان گولہ باری کے نتیجے میں ایک فوجی حوالدار شہید اور دوسرا زخمی ہو گیا۔
View more
Sun, 22 Nov 2020 00:04:13
انسداد منشیات ایجنسی نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے مشہور کمیڈین اور اسٹیج اداکارہ بھارتی سنگھ اور ہرش لنباچیا کی ممبئی واقع رہائش پر ہفتہ کی صبح چھاپہ ماری کی ہے۔
View more
Sun, 22 Nov 2020 00:00:28
اتر پردیش میں زہریلی شراب سے ہو رہی اموات کو لے کر کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے آواز اٹھائی ہے اور یوگی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کئی سوال کھڑے کیے ہیں۔
View more
Sat, 21 Nov 2020 23:57:20
پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے الزام لگایا ہے کہ مرکزی حکومت طاقت کے بل پر جموں و کشمیر کے لوگوں سے انتقام لے رہی ہے۔
View more
Sat, 21 Nov 2020 23:48:06
پنجاب میں کسان تنظیمیں 23 نومبر سے ریل خدمات بحال کرنے پر راضی ہو گئی ہیں۔ پنجاب کے وزیرا علیٰ کیپٹن امریندر سنگھ اور کسان تنظیموں کے عہدیدارواں کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے بعد اس پر اتفاق رائے سے فیصلہ لیا گیا۔
View more
Sat, 21 Nov 2020 23:44:12
ہندوستان کی کچھ ریاستوں میں کورونا انفیکشن کے معاملے لگاتار بڑھ رہے ہیں جس کی وجہ سے ان ریاستوں میں کئی طرح کی پابندیاں دوبارہ عائد کی جا رہی ہیں۔
View more
Sat, 21 Nov 2020 23:40:59
پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا سنگ بنیاد اگلے ماہ ہونے اور آزادی کی 75 ویں سال گرہ کے بعد 2022 کا سرمائی اجلاس کا انعقاد نئی عمارت میں ہونے کا امکان ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy