Sun, 22 Nov 2020 20:19:51
عالمی شہرت یافتہ ڈرامہ نگار شیکسپیئر نے ’رومیو اینڈ جولیٹ‘ ڈرامے میں اپنے کردار جولیٹ سے یہ جو فقرہ کہلوایا تھاکہ ’کسی نام میں کیا رکھا ہے!‘ یہ بات شیموگہ کی خاتون چاند بیگم کے لئے الٹی ثابت ہوئی کیونکہ ان کی کووڈ رپورٹ میں شیموگہ شہرکے نام کی اسپیلنگ میں ذرا سے فر ق کی وجہ سے منگلورو ایئر پورٹ پر ان کی دبئی کے لئے طے شدہ فلائٹ چھوٹ گئی ۔
View more
Sun, 22 Nov 2020 20:14:47
بھٹکل جالی پٹن پنچایت حدود کے گُڈلک روڈ، کے ایچ بی کالونی اور کارگیدے کے عوام نے اپنے علاقوں میں ہونے والے پائپ لائن اور چمبرس کے کاموں میں کافی سارے نقص نکالتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ آئندہ چل کر بھٹکل کے اوپری علاقوں کا حال بھی اگلے چند سالوں میں پرانے محلوں بالخصوص غوثیہ اسٹریٹ جیسا ہونے والا ہے کیونکہ یہاں شروع کیا گیا پائپ لائن بچھانے کا کام اور چمبرس تعمیر کرنے کا کام بالکل غیر معی
View more
Sun, 22 Nov 2020 17:32:35
لبنانی پولیس نے بتایا کہ لبنان کی ایک جیل کے دروازے توڑنے اور جیل کے محافظوں کے حملے کے بعد ہفتے کے روز 70 قیدی فرار ہوگئے۔
View more
Sun, 22 Nov 2020 12:40:00
مرکزی جانچ سی بی آئی نے آج کے پی سی سی صدر ڈی کے شیوکمار کو سمن جاری کیا ہے جس میں غیر محسوب اثاثوں کے تعلق سے ان کے خلاف 5؍اکتوبر کو داخلہ معاملہ میں پوچھ تاچھ کرنے 23نومبر کو تفتیش افسروں کے روبرو حاضر ہونے کے لئے کہاگیا ہے۔
View more
Sun, 22 Nov 2020 12:08:01
دسمبر 2018میں مہاراشٹرا کی سرحد سے قریب گہرے سمندرکے اندر ماہی گیری کے دوران کسی حادثہ کا شکار ہوکر ’سورنا تریبھوجا‘ نامی کشتی جوغرقاب ہوئی تھی اوراس میں موجود7 ماہی گیر لاپتہ ہوگئے تھے ،
View more
Sun, 22 Nov 2020 11:50:16
محکمہ صحت و خاندانی بہبود اور میڈیکل تعلیم ان دو محکموں کو جوڑ کر ایک ہی محکمہ بنادین پر سنجیدہ غور ہورہا ہے۔ اس کے علاوہ تمام سرکاری اسپتالوں میں ماہ جنوری سے تمام ٹسٹ مفت کئے جائیں گے۔کسی ٹسٹ کی فیس نہیں لی جائے گی۔ وزیر صحت و میڈیکل تعلیم ڈاکٹر کے سدھاکر نے یہ اطلاع دی ہے۔
View more
Sun, 22 Nov 2020 11:43:46
بنگلورو شہر کے ڈی جے ہلی اور کے جی ہلی علاقہ میں ہوئے تشدد کے دوران ہوئی پولیس فائرنگ میں مارے گئے نوجوانوں کے ورثاء کو ہفتہ کے روز امیر شریعت کرناٹک مولانا صغیر احمد خان رشادی کے ہاتھوں رکن اسمبلی ضمیر احمد خان کی طرف سے 5لاکھ روپے فی خاندان کے حساب سے 20لاکھ روپے کی رقم دے دی گئی۔
View more
Sun, 22 Nov 2020 11:40:05
خلیجی بنگال میں شروع ہونے والی طوفانی ہوا اور بارش کا نتیجہ 25نومبر سے دو دن ریاست کرناٹک کے کئی مقامات پر تیز بارش ہوگی۔ محکمہ موسمیات نے یہ پیش گوئی کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy