Wed, 25 Nov 2020 21:59:58
دہلی اور این ایس آر میں کورونا کی تشویش ناک صورت حال کے پیش نظر پنجاب کے وزیر اعلیٰ کیپٹن امریندر نے بدھ کے روز نئی پابندیوں کو اعلان کر دیا۔
View more
Wed, 25 Nov 2020 21:52:43
کرناٹکا رکھشنا ویدیکے کی قیادت میں کئی تنظیموں نے مل کر کمٹہ کے قریب نیشنل ہائی وے پر واقع ’ہولے گدّے‘ٹول پلازہ کے روبرو ٹھیکیدار کمپنی آئی آر بی کےخلاف نعرے بازی کرتے ہوئے زبردست احتجاج کیا اورمطالبہ کیا کہ ٹول پلازہ پر نوکریوں میں مقامی افراد کو ترجیج دینے کے علاوہ مقامی رجسٹریشن والی گاڑیوں کو ٹول سے چھوٹ دی جائے۔
View more
Wed, 25 Nov 2020 14:41:22
انکولہ میں مجوزہ شہری ہوائی اڈے کی تعمیر کے سلسلے میں درپیش تحویل اراضی اور دیگر مسائل پر مقامی عوام کے ساتھ گفتگو کرنے اور ان کا احوال سننے کےلئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرایچ کے کرشن مورتی نے بیلے کیری میں ایک میٹنگ منعقد کی۔
View more
Wed, 25 Nov 2020 09:46:28
ریپبلک ٹی وی کے ایڈیٹر ان چیف ارنب گوسوامی کے خلاف مہاراشٹر اسمبلی میں مراعات شکنی کی تحریک پیش کرنے اور انٹیرئیر ڈیزائنر انوئے نائک اور ان کی والدہ کی خود کشی کی از سر نو تفتیش کے مطالبے میں پیش پیش رہنے والے شیو سینا کے ایم ایل اے پرتاپ سر نائک مرکزی تفتیشی ایجنسی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی ) کے نشانہ پر آگئے ہیں۔
View more
Wed, 25 Nov 2020 09:29:09
کانگریس نے ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کی انٹرنل ورکنگ گروپ کی سفارش کے تحت کارپوریٹ گھرانوں کو بینک کھولنے کی اجازت دینے کو خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے عوام کی محنت کی کمائی پر صنعت کاروں کا قبضہ ہو جائے گا۔
View more
Wed, 25 Nov 2020 09:24:41
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ حکومت کووڈ ویکسین تیار کرنے کے عمل پر کڑی نگرانی کر رہی ہے اور تمام شہریوں کو اسے آسانی سے میسر کرانا ان کی ترجیح ہے۔
View more
Wed, 25 Nov 2020 09:21:05
اترپردیش کی ریاستی کابینہ نے شادی کے خاطر تبدیلی مذہب کو روکنے کے لئے منگل کو مجوزہ جبراً تبدیلی مذہب آرڈیننس کو منظوری فراہم کردی۔
View more
Wed, 25 Nov 2020 09:17:59
ممنوعہ خالصتان حامی تنظیم سکھ فار جسٹس (ایس ایف جے) نے پنجاب اور ہریانہ کے کسانوں سے 26 نومبر کو دہلی کے انڈیا گیٹ پر خالصتان کا پرچم بلند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
View more