Thu, 26 Nov 2020 10:11:24
گردابی طوفان ”نیوار“کے بدھ کے روز تمل ناڈو اور پڈوچیری سے گزرنے کے پیش کرناٹک میں ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا نے آج یہاں میڈیا سے بات چیت میں کہا کہ متعلقہ عہدیداروں کو کسی بھی صورتحال کے لئے تیار رہنے کو کہا گیا ہے۔
View more
Thu, 26 Nov 2020 10:01:11
گردابی طوفان ”نیوار“کے سبب تمل ناڈو کے چنئی میٹروپولیس اور نواحی علاقوں سمیت متعدد علاقوں میں گزشتہ شام سے موسلا دھار بارش ہورہی ہے -
View more
Thu, 26 Nov 2020 07:29:38
بھٹکل تعلقہ کے شرالی شاردا ہولے کے قریب بائک کو پیچھے سے ایک لاری کے ٹکر دینے کے نتیجے میں بائک پر سوار باپ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جبکہ اس کا بیٹا شدید زخمی ہوگیا ہے۔ حادثہ بدھ کی شام کو پیش آیا۔
View more
Thu, 26 Nov 2020 00:07:03
مرکزی وزارت داخلہ نے بدھ کو کورونا وائرس وبا کو لے کر کنٹینمنٹ زون ، سرویلانس اور احتیاط کو لے کر نئی گائیڈ لائنس جاری کی ہیں ،
View more
Thu, 26 Nov 2020 00:02:48
کمیونسٹی پارٹی آف انڈیا (ایم ایل) کی اترپردیش اکائی نے یوگی کابینہ کے ذریعہ مبینہ لوجہاد پر منظور کیے گئے آرڈیننس کو ملک کے آئین پر حملہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ ملکی آئین میں حاصل ایک شہری کو انتخاب، مذہب اور شہری آزادی کے حقوق پر کھلا حملہ ہے۔
View more
Wed, 25 Nov 2020 23:59:51
اتر پردیش کی یوگی حکومت نے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے آئندہ چھ مہینے تک ریاست میں کسی بھی سرکاری محکمہ، سرکار کے کنٹرول والے ادارہ اور اتھارٹیز وغیرہ میں ہڑتال کرنے پر روک لگا دی ہے۔
View more
Wed, 25 Nov 2020 23:56:27
وادی کشمیر میں گزشتہ تین دنوں سے رک رک کر ہونے والی برف و باراں کے بیچ محکمہ موسمیات نے جمعرات سے موسم میں بہتری واقع ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔
View more
Wed, 25 Nov 2020 23:53:17
بہار میں برسراقتدار این ڈی اے میں شامل بی جے پی رکن اسمبلی وجے کمار سنہا کو بہار اسمبلی کا اسپیکر منتخب کر لیا گیا ہے۔
View more
Wed, 25 Nov 2020 22:22:59
ٹائم میگزین کی 2020 میں 100 سب سے بااثر شخصیات کی فہرست میں جگہ بنانے کے بعد اب شاہین باغ کی بلقیس دادی نے ایک اور کامیابی حاصل کرتے ہوئے ’بی بی سی- 100 ویمن آف دی ایئر‘ میں بھی مقام حاصل کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy