Thu, 26 Nov 2020 22:41:57
مرکزی حکومت کی مزدور مخالف پالیسی اور دیگر مطالبات کو لے کر ٹریڈ یونینوں کے ملک گیرہڑتال جسے بایاں محاذ اور کانگریس کی حمایت حاصل ہے کا کلکتہ شہر اور دیگر علاقوں میں جزوی اثر نظر آرہا ہے۔
View more
Thu, 26 Nov 2020 22:37:02
جموں پولیس نے لوگوں کو سوشل میڈیا پر فرقہ وارانہ تناؤ کا موجب بننے والا مواد مشتہر کرنے سے احتراز کرنے کی اپیل کی ہے۔
View more
Thu, 26 Nov 2020 22:33:26
محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق وادی کشمیر میں جمعرات کو موسم میں بہتری واقع ہوئی اور دن میں آفتاب نے بھی بادلوں کے اوٹ سے باہر آنے کی کئی کامیاب کوششیں کیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر میں ماہ دسمبر کی 2 تاریخ تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کی توقع ہے۔
View more
Thu, 26 Nov 2020 22:30:21
صنعت کار اور ٹاٹا سنس گروپ کے امیریٹس چیئرمین رتن ٹاٹا نے ممبئی دہشت گردانہ حملے کی 12 ویں برسی پر جمعرات کو کہا کہ تجارتی شہر میں رہنے والے مختلف قسم کے لوگوں نے اس بحران کے وقت سبھی اختلافات کو درکنار کرکے جس جذبے اور صبر کا مظاہرہ کیا تھا اس کی مثال نہیں ملتی۔
View more
Thu, 26 Nov 2020 22:26:44
طوفان نیوار کے زیر اثر اے پی کے اضلاع چتور، نیلور، کڑپہ اور پرکاشم میں مسلسل بارش کے نتیجہ میں کئی مواضعات سے سڑک کا رابطہ ٹوٹ گیا، ہزاروں ایکڑ پر پھیلی فصلیں محصور ہو گئیں اور سینکڑوں بجلی کے کھمبے اکھڑ گئے۔
View more
Thu, 26 Nov 2020 22:24:01
مرکزی حکومت کی مزدور اور ملازمین مخالف پالیسوں کے خلاف ملک بھر کے تقریباً 4 لاکھ ملازمین جمعرات کے روز ہڑتال پر چلے گئے، جس کی وجہ سے بینکنگ معاملات وسیع پیمانے پر متاثر ہوئے۔
View more
Thu, 26 Nov 2020 22:19:01
ریاستی راجدھانی لکھنؤ میں دفعہ 144 کے نفاذ کے ساتھ شادی کی تقریبات کے لئے پولیس کے ذریعہ اجازت طلب کرنے کی لازمیت کے بعد اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے جمعرات کو واضح کیا کہ شادی تقریبات کے لئے کسی بھی قسم کی اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہے،
View more
Thu, 26 Nov 2020 22:12:33
ملک بھر میں مزدور اور کسان تنظیموں کے کارکنان جمعرات کے روز مرکزی حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے اور ملک کے مختلف مقامات پر دھرنا احتجاج شروع کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy