ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ساحلی خبریں
    ’’بی جے پی میں ہمت ہے تو مجھے گرفتار کر کے دکھائے‘‘: ممتا بنرجی

    ’’بی جے پی میں ہمت ہے تو مجھے گرفتار کر کے دکھائے‘‘: ممتا بنرجی

    Thu, 26 Nov 2020 12:01:07 
    مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے آج بی جے پی کو چیلنج کرتے ہوئے اگر بی جے پی میں ہمت ہے تو انہیں گرفتار کرکے دکھائیں۔ انہوں نے کہا کہ اس کے باوجود میں اگلے سال ہونے والے اسمبلی انتخابات میں کامیابی حاصل کی جائے گی۔ ممتابنرجی نے الزام عاید کیا کہ بی جے پی ترنمول کانگریس کے ممبران اسمبلی کو روپے کی پیش کش کرکے بی جے پی میں شامل ہونے کی دعوت دی جاری ہے۔
    فٹبال کے عظیم کھلاڑی ڈیاگو میراڈونا کا انتقال، دنیائے کھیل میں صف ماتم، ارجنٹائن میں قومی سوگ

    فٹبال کے عظیم کھلاڑی ڈیاگو میراڈونا کا انتقال، دنیائے کھیل میں صف ماتم، ارجنٹائن میں قومی سوگ

    Thu, 26 Nov 2020 11:51:34 
     فٹبال کی دنیا میں راج کرنے والے ارجنٹائن کے سابق انٹرنیشنل پروفیشنل فٹبالر ڈیاگو میراڈونا انتقال کر گئے۔ میراڈونا کی گزشتہ دنوں دماغ کی کامیاب سرجری بھی ہوئی تھی جس کے بعد انہیں ڈسچارج کر دیا گیا تھا لیکن اب چند ہفتوں بعد حرکت قلب بند ہو جانے ان کا انتقال ہو گیا۔
    دہلی میں کورونا: چار دنوں میں وصول کیا گیا 1.5 کروڑ روپے کا جرمانہ

    دہلی میں کورونا: چار دنوں میں وصول کیا گیا 1.5 کروڑ روپے کا جرمانہ

    Thu, 26 Nov 2020 11:42:42 
    ہندوستان کی راجدھانی دہلی میں کورونا انفیکشن کا اثر لگاتار بڑھ رہا ہے، اس کے باوجود لوگوں کی لاپروائی کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ کورونا پر قابو پانے کے لیے لوگوں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ سوشل ڈسٹنسنگ پر عمل کریں اور ماسک کا استعمال کریں، لیکن کئی مقامات پر لوگوں کو بغیر ماسک کے گھومتے ہوئے دیکھا جا رہا ہے۔
    ہاتھرس معاملہ: ضلع مجسٹریٹ کو اب تک نہ ہٹائے جانے سے الٰہ آباد ہائی کورٹ ناراض

    ہاتھرس معاملہ: ضلع مجسٹریٹ کو اب تک نہ ہٹائے جانے سے الٰہ آباد ہائی کورٹ ناراض

    Thu, 26 Nov 2020 11:38:55 
    لکھنؤ: اترپردیش کے ضلع ہاتھرس میں دلت متاثرہ کی اجتماعی عصمت دری کے بعد قتل کے معاملے میں الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ میں سماعت ہوئی۔اس دوران پورے معاملے کی جانچ کررہی سی بی آئی ٹیم نے جانچ کی پیش رفت رپورٹ عدالت کے سامنے پیش کیا۔ معاملے کی اگلی سماعت 16 دسمبر کو ہوگی۔ جسٹس پنکج متل اور جسٹس راجن رائے پر مشتمل بنچ نے معاملے کی سماعت کرتے ہوئے ہاتھرس کے ضلع مجسٹریٹ کو ابھی تک نہ ہٹانے پر ا
    زرعی قوانین کے خلاف کل راجستھان میں کسان دہلی کے لئے روانہ ہوں گے

    زرعی قوانین کے خلاف کل راجستھان میں کسان دہلی کے لئے روانہ ہوں گے

    Thu, 26 Nov 2020 11:11:33 
    مرکزی حکومت کی طرف سے لائے گئے تین زرعی قوانین کے خلاف آر پار کی لڑائی لڑنے کے لئے پورے ملک کی کسان تنظیموں کی قیادت میں کسانوں نے نئی دہلی کے لئے روانہ ہونا شروع کردیا ہے۔
    مولانا ڈاکٹر کلب صادق صاحب کی رحلت ملی اور قومی سانحہ ہے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا اظہار تعزیت

    مولانا ڈاکٹر کلب صادق صاحب کی رحلت ملی اور قومی سانحہ ہے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا اظہار تعزیت

    Thu, 26 Nov 2020 11:01:27 
     آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے نائب صدر، ملک کے ممتاز عالم دین و ماہر تعلیم اور عمدہ ترجمان مولانا ڈاکٹر کلب صادق صاحب طویل علالت کے بعد گزشتہ شب انتقال فرما گئے، ان کی رحلت سے ملک ایک بڑی قابل قدر شخصیت،دانشور،اور ممتاز رہنما سے محروم ہوگیا، وہ شریف النفس، باکردار، اور علم و عمل کی جامع شخصیت تھے، ملک و ملت کی تعمیر و ترقی کا جذبہ انہیں ہردم سر گرم عمل رکھتا تھا، انہوں نے بھرپور زندگی گذاری، اور
    بابری مسجد کیس سے وابستہ سپریم کورٹ کے سینئر وکیل شکیل احمد سید کا انتقال

    بابری مسجد کیس سے وابستہ سپریم کورٹ کے سینئر وکیل شکیل احمد سید کا انتقال

    Thu, 26 Nov 2020 11:00:00 
    پریم کورٹ میں بابری مسجد معاملے کے اہم وکیل شکیل احمد سید کا انتقال ہو گیا۔ ان کا انتقال ملک و ملت کیلئے ایک ایسا خسارہ ہے جس کی تلافی آسان نہیں ہے۔ انتقال کے وقت ان کی عمر 67؍ سال تھی۔ ان کے پسماندگان میں اہلیہ اور چار بیٹےہیں۔ تدفین  بدھ کو  دوپہر میں 12؍ بجے ،دہلی گیٹ قبرستان میں کی گئی۔مرحوم گزشتہ20؍ دنوں سےگڑگاؤں کے  میدانتا اسپتال میں زیر علاج تھے۔ان کے انتقال کی خبر سے ان کے چاہنے والوں م
    بہار: اسپیکر کے انتخاب میں این ڈی اے کامیاب،مہاگٹھ بندھن کو پھر مایوسی

    بہار: اسپیکر کے انتخاب میں این ڈی اے کامیاب،مہاگٹھ بندھن کو پھر مایوسی

    Thu, 26 Nov 2020 10:44:55 
    بہار میں ایک بار پھر این ڈی اے کے حصے میں فتح آئی جبکہ مہا گٹھ بندھن کو مایوسی کا سامنا کرنا پڑا۔ این ڈی اے کی نمائندگی کرنے والے بی جے پی کے امیدوار وِجے سنہا، مہا گٹھ بندھن کی جانب سے آر جے ڈی کے امیدوار اَودھ بہاری چودھری کو شکست دے کر ۱۷؍ ویں اسمبلی کے اسپیکر منتخب کرلئے گئے۔ اس انتخاب میںوجے سنہا کو 126؍ ووٹ ملے جبکہ اودھ بہاری چودھری کو۱۱۴؍ ووٹوں پر ہی اکتفا کرنا پڑا۔
     اوقاف کے ساتھ کھلواڑ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے:تنویر سیٹھ

    اوقاف کے ساتھ کھلواڑ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے:تنویر سیٹھ

    Thu, 26 Nov 2020 10:32:09 
    وقف کی املاک اللہ کی امانت ہے۔اس کو نہ فروخت کیا جاسکتا ہے اور نہ ہی گروی رکھنے کی گنجائش ہے۔البتہ اوقافی املاک سے ہونے والی آمدنی کا استعمال ملت کی فلاح و بہبودی کے لئے کیا جاسکتا ہے۔لیکن اس کے برعکس لوگ وقف کی املاک بینکوں میں گروی رکھ کر کروڑو ں روپئے قرضہ لے رہے ہیں۔ یہ قرضہ کس لئے لیا گیا ہے اس کی وضاحت بھی نہیں کررہے ہیں۔