Tue, 24 Nov 2020 11:46:30
دہلی پولیس نے جے این یو کے سابق طالب علم عمر خالد اور شرجیل امام پر دہلی فساد کی ’وسیع ترسازش‘ رچنے کا الزام عائد کرتے ہوئے سپلمنٹری چارج شیٹ داخل کردی ہے جس میں دونوں نوجوان لیڈروں پر یو اے پی اے جیسے ظالمانہ قانون کے تحت سنگین الزامات عائد کئے گئے ہیں۔
View more
Tue, 24 Nov 2020 11:37:35
کانگریس کے سابق سدر راہل گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت پر طنز کرتے ہوئے آج پھر کہا کہ ’سوٹ بوٹ کی حکومت‘ ہے اور صنعت کاروں کے مفاد کو محفوظ کرنے میں لگی ہوئی ہے۔
View more
Tue, 24 Nov 2020 11:22:02
آئی ایم اے کیس کے سلسلہ میں اتوار کے روز سی بی آئی کی طرف سے گرفتار سابق وزیر روشن بیگ کی رہائش گاہ پر پیر کی صبح سی بی آئی افسروں نے چھاپہ مارا اور وہاں کافی دیر تک تلاشی لینے کے بعد لوٹ گئی۔
View more
Tue, 24 Nov 2020 11:15:59
است کرناٹک کے دو اسمبلی حلقوں، آر آر نگر اور سرا میں حال ہی میں منعقدہ ضمنی انتخابات میں منتخب ہونے والے منی رتنا اور ڈاکٹر راجیش گوڑا نے اراکین اسمبلی کی حیثیت سے حلف لیا۔ ودھان سودھا کے کانفرنس ہال میں منعقدہ ایک سادہ تقریب میں اسمبلی اسپیکر ویشویشور کاگیری نے دونوں نئے اراکین اسمبلی کو اراکین اسمبلی کا حلف دلایا۔
View more
Tue, 24 Nov 2020 11:13:05
حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لیڈر ڈاکٹر کے۔ نارائن پیر کے روز راجیہ سبھا میں بلامقابلہ منتخب قرار دیئے گئے۔ریاستی سکریٹریٹ ودھان سودھا کے سکریٹری وشالکمشی نے ڈاکٹر نارائن کو راجیہ سبھا کے لئے بلامقابلہ منتخب قرار دیا۔
View more
Tue, 24 Nov 2020 11:08:30
بہار اسمبلی اجلاس کے پہلے ہی دن اراکین اسمبلی کی حلف برداری کے دوران اے آئی ایم آئی ایم (آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین) رکن اسمبلی اخترالایمان نے کچھ ایسا کیا، جس پر ایوان میں ہنگامہ مچ گیا-
View more
Tue, 24 Nov 2020 00:25:15
لوجہاد پرقانون کو لے کر سیاسی پارٹیوں خاص کر بی جے پی اور کاگریس سمیت دوسری اپوزیشن پارٹیاں کے بیچبحث لگاتارجاری ہے ۔ کرناٹک، یوپی،ہریانہ جیسے بی جے پی والی ریاستیں اس تعلق سےقانون لانے کی بات کہ چکی ہیں۔
View more
Tue, 24 Nov 2020 00:16:21
سی بی آئی نے مغربی بنگال کے شاردا گھوٹالہ کیس میں مفرور رہنے والے انجل ایگریٹیک گروپ کے منیجنگ ڈائریکٹر نجیب اللہ کو گرفتار کرلیا۔
View more
Tue, 24 Nov 2020 00:11:49
انٹرنیشنل پریس انسٹی ٹیوٹ (آئی پی آئی) نے پیر کے روز کیرالہ حکومت کے اس آرڈیننس کی مذمت کی ہے جس میں ریاستی پولیس ایکٹ میں ایک متنازعہ ترمیم کی گئی تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy