Tue, 24 Nov 2020 21:08:12
مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے کہا ہے کہ کورونا وبا کی وجہ سے اگلے سال یعنی سال 2021 کے حج کے اخراجات مہنگے ہوں گے۔
View more
Tue, 24 Nov 2020 21:01:54
ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کے سابق گورنر رگھورام راجن اور سابق ڈپٹی گورنر ویرل آچاریہ کا کہنا ہے کہ حکومت اور مرکزی بینک نے بڑے صنعت کاروں کو بینک کھولنے کا لائسنس دیتے وقت ماہرین کی صلاح کو نظر انداز کر دیا۔
View more
Tue, 24 Nov 2020 20:57:29
دہلی میں کورونا وائرس کا قہر بڑھنے کے درمیان وزیر اعلی اروند کیجریوال نے منگل کے روز مرکزی حکومت سے سرکاری اسپتالوں میں 1000 اضافی آئی سی یو بیڈ محفوظ رکھنے کی اپیل کی ہے۔
View more
Tue, 24 Nov 2020 20:36:23
تلنگانہ کے وزیر آئی ٹی تارک راما راؤ نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی ملک کو ہی فروخت کرنے کی کوشش کر رہی ہے، اگر اسے موقع ملا تو وہ حیدرآباد کو بھی فروخت کر دے گی۔
View more
Tue, 24 Nov 2020 20:31:40
بہار میں نتیش ایک بار پھر برسراقتدار ہو گئے ہیں اور کئی اراکین اسمبلی نے پیر کے روز اسمبلی اجلاس کے پہلے دن حلف بھی لے لیا۔
View more
Tue, 24 Nov 2020 20:28:31
سپریم کورٹ نے منگل کو وزیر اعظم نریندر مودی کے وارانسی میں 2019 کے انتخابات کو چیلینج کرنے والی ایک درخواست کو خارج کر دیا۔
View more
Tue, 24 Nov 2020 13:08:53
اترپردیش کانگریس کے صدر اجے کمار للو نے پیر کو بتایا کہ کورونا سے نمٹنے کے لئے خریدے گئے پی پی ای کٹ میں کئے گئے کروڑوں روپئے کے گھپلے کے ملزم افسران کی ایس آئی ٹی جانچ رپورٹ عوامی پلیٹ فارم پر رکھے بغیر کی گئی تعیناتی سے بدعنوانی پر زیرو ٹولرنس کا دعویٰ کرنے والی یوگی حکومت کی قلعی ایک بار پھر ریاستی عوام کے سامنے کھل کر آگئی ہے۔
View more
Tue, 24 Nov 2020 13:04:30
لو جہاد کے نام پر اس وقت ملک بھر میں ہنگامہ برپا ہے، کہیں قانون سازی ہو رہی ہے تو کہیں بیان بازی کی جا رہی ہے۔ دریں اثنا، کانپور میں مبینہ لو جہاد کے معاملات کی تفتیش کر رہی اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم (ایس آئی ٹی) نے کہا ہے کہ اسے ان معاملات میں سازش اور منظم طریقہ سے تبدیلی مذہب کرانے کے بعد شادی کیے جانے کے کوئی ثبوت نہیں ملے ہیں۔
View more
Tue, 24 Nov 2020 12:08:23
یلاپور فاریسٹ رینج میں اپنی خدمات انجام دے رہے 2ڈپٹی رینچ فاریسٹ آفیسرس (ڈی آر ایف او) کو امسال ’چیف منسٹر ایوارڈ‘ سے نوازاگیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy