Fri, 27 Nov 2020 20:21:59
ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (ڈی جی سی اے) نے کورونا کے پیش نظر باقاعدہ بین الاقوامی پروازوں پر پابندی میں 31 دسمبر تک توسیع کردی ہے۔
View more
Fri, 27 Nov 2020 20:16:22
دہلی میں آج کسانوں کے احتجاج کی تصاویر دیکھ کر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم و رکن راجیہ سبھا ایچ ڈی دیوے گوڈا نے مرکز کو مشورہ دیاکہ کسانوں کو عزت کی نگاہ سے دیکھا جائے۔
View more
Fri, 27 Nov 2020 20:11:28
مرکز کی مزدور مخالف پالیسی کے خلاف احتجاج اور اس پالیسی کی مذمت کرتے ہوئے مختلف مزدور تنظیموں نے آج شہر بنگلور میں زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔ شہر کے سٹی ریلوے اسٹیشن تا فریڈم پارک بارش کے درمیان ریلی نکالی۔
View more
Fri, 27 Nov 2020 19:59:58
بنٹوال تعلقہ آفس میں ڈپٹی تحصیلدارکے عہدے پر فائزروی شنکر کو اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) نے رشوت خوری کے الزام میں رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ۔
View more
Thu, 26 Nov 2020 23:25:51
کانگریس نے کہا ہے کہ کسان مخالف کالے قوانین کو واپس لینے کے مطالبے کے تعلق سے دہلی آرہے کسانوں کے ساتھ یوم آئین پر زیادتی ان کے حقوق کو کچلنے کی کوشش ہے،
View more
Thu, 26 Nov 2020 23:23:20
مرکزی و ریاستی حکومتوں کی نجکاری (پرائیویٹائزیشن) پالیسی کے خلاف ملک کے 15 لاکھ بجلی ملازمین اور انجینئروں نے جمعرات کو ملک گیر احتجاجی مظاہرہ کیا۔
View more
Thu, 26 Nov 2020 23:21:17
عروس البلاد ممبئی میں 26 نومبر 2008 کو ہونے والے خوفناک دہشت گردانہ حملوں کی 12 ویں برسی کے موقع پر ممبئی کے شہریوں نے شہداء اور متاثرین کو خراج عقیدت پیش کیا،
View more