Sat, 28 Nov 2020 12:51:33
عدالت عظمیٰ نے ری پبلک ٹی وی کے چیف ایڈیٹر ارنب گوسوامی کو خودکشی پر اکسانے کے معاملے میں دی گئی عبوری ضمانت کی تفصیلی وجوہات جمعہ کے روز بتائیں، جس کے مطابق مہاراشٹرا پولیس کے ذریعہ درج ایف آئی آر سے بادی النظر میں ان کے خلاف الزام ثابت نہیں ہوتا ہے-
View more
Sat, 28 Nov 2020 12:48:23
ملک کے آئین پر خطرہ قرار دیتے، ای وی ایم اور نج کاری کے خلاف محاذ کھولتے ہوئے آل انڈیا کنفیڈریشن آف شیڈولڈکاسٹ و ٹرائب کے قومی صدر، کانگریس کے قومی ترجمان اور سابق رکن پارلیمنٹ ادت راج نے دعویٰ کیا کہ جن اداروں کی ذمہ داری آئین کا تحفظ کرنا تھا وہی آج آئین کو ختم کرنے پر آمادہ ہوگئے ہیں -
View more
Sat, 28 Nov 2020 12:43:47
ترنمول کانگریس کے ذریعہ منانے کی تمام تر کوششوں کے باوجود ریاستی وزیر شوبھندو ادھیکاری نے آج وزارت سے استعفیٰ د ے دیا ہے -اس کے ساتھ ہی ان کے بی جے پی میں شامل ہونے کی قیاس آرائی میں مزید تقویت آگئی ہے -
View more
Sat, 28 Nov 2020 12:32:48
زرعی قوانین کے خلاف جمعرات کو ملک بھر کے کسانوں نے دہلی چلو نعرہ کے ساتھ دہلی کی طرف مارچ کرنا شروع کیا تو مرکزی حکومت دہل کر رہ گئی۔کسانوں نے اترپردیش، ہریانہ، پنجاب، راجستھان کی طرف سے دہلی کے لئے کوچ کیا مگر دہلی کی سرحدوں پر ان کو الگ الگ جگہوں پر روکا گیا جس سے حالات دھماکہ خیز ہوگئے۔ دہلی، غازی آباد روڈ، دہلی فرید آباد روڈ، دہلی چنڈی گڑھ ہائی وے، امبالہ پٹیالہ سرحد اورشنبھو سرحد سمیت ک
View more
Sat, 28 Nov 2020 12:23:36
ملپے بندرگاہ سے تعلق رکھنے والی ایک ماہی گیر کشتی گوا مہاراشٹرا سرحد سے قریب سمندر میں غرقاب ہوگئی جس کی وجہ سے 65لاکھ روپے کا نقصان ہونے کی بات پتہ چلی ہے۔
View more
Sat, 28 Nov 2020 12:11:10
شہر کے بیجئی علاقے میں واقع ایک اپارٹمنٹ کی دیوار پر نامعلوم شرپسندوں نے اسپرے پینٹ کے ذریعے دہشت گردوں کی حمایت والا پیغام لکھ ڈالا جس کی وجہ سے عوام میں تشویش پیدا ہوگئی ہے کہ کہیں یہ بدامنی پھیلانے کی سازش نہ ہو۔
View more
Sat, 28 Nov 2020 11:53:29
دس سالہ لڑکی کے مبینہ عصمت ریزی پر 68 سالہ پجاری کی گرفتاری کی خبر عام ہوتے ہیں ٹوئٹر پر# زانی پجاری ٹرینڈ کرنے لگا جس میں عوام نے جم کر پجاری کی اس طرح کی حرکت پر سخت غصے کا اظہار کیا ہے۔
View more
Fri, 27 Nov 2020 22:13:49
تعلقہ کے جالی پٹن پنچایت حدود کے کارگیدے میں انڈر گراونڈ ڈرینیج (یو جی ڈی) کا کام شروع کیا گیا ہے مگر یہاں کے ذمہ داران کام کے تعلق سے شکوک و شبہات میں مبتلا ہیں اور کام کو غیر معیاری اور پورےپروجکٹ کو غیر سائنٹیفک قرار دیتے ہوئے مخالفت پر اُتر آئے ہیں۔
View more
Fri, 27 Nov 2020 20:49:33
کانگریس صدر سونیا گاندھی اور سابق صدر راہل گاندھی نے کسانوں کی تحریک کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ اقتدار میں آنے پر حال ہی میں پاس کسان مخالف تینوں قوانین کو پھاڑ کر ردی کی ٹوکری میں پھینک دیں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy