Sun, 29 Nov 2020 10:35:19
منگلورو میں دو دن پہلے بیجئ علاقے میں واقع اپارٹمنٹ کی دیوار پر اشتعال انگیز پیغام لکھنے کے بعد بالکل اسی انداز میں آج پھر ایکدیوار پر شرانگیز نعرہ لکھا ہوا پایا گیا ہے۔
View more
Sun, 29 Nov 2020 01:10:01
تعلقہ کے کوٹا نیشنل ہائی وے پر کار اور اسکوٹر کے درمیان ہوئے تصادم میں اسکوٹر پر سوار جوان لڑکی اسپتال لے جانے کے دوران زخموں کی تاب نہ لاکر ہلاک ہوگئی، جبکہ اس کی سہیلی شدید زخمی ہوگئی، جسے نازک حالت میں منی پال اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 28 Nov 2020 20:16:05
اتر پردیش کی گونر آنندی بین پٹیل نے ہفتہ کے روز یوگی حکوت کے جبری تبدیل مذہب کے خلاف لائے گئے آرڈیننس کو منظوری فراہم کر دی۔
View more
Sat, 28 Nov 2020 20:13:47
سرسی میں چل رہے کانگریس اجلاس میں شریک ہونے سے قبل کاروار پہنچے ہوئے کرناٹکا کانگریس پردیش کمیٹی کے صدر ڈی کے شیوکمار نے اخبارنویسوں سے گفتگو کے دوران بی جے پی پر طنز کرتے ہوئے کہا ’’وہ لوگ خود کو کُلّی اختیارات کا مالک سمجھ رہے ہیں،
View more
Sat, 28 Nov 2020 20:09:28
تعلقہ کے منکی گرام پنچایت کو ریاستی حکومت کے حکم کے مطابق اب ترقی دے کر پٹن پنچایت کا درجہ دیا گیا ہے۔خیال رہے کہ منکی گرام کا شمار ریاست میں سب سے بڑی گرام پنچایتوں میں ہوتا تھا۔سال 2015 میں منکی کو تقسیم کرتے ہوئے منکی کولدکیری، منکی اے ہلے مٹھ، منکی بی اننت واڈی اور منکی سی چیتّار گرام نام سے چار حصے بنادئے گئے۔ان تمام گرام پنچایتوں کے لئے نئی عمارتیں اور دیگر انتظامی ضروریات کی فراہمی اب
View more
Sat, 28 Nov 2020 19:45:00
کرناٹکا پردیش کانگریس کمیٹی (کے پی سی سی) صدر ڈی کے شیوکمار کا بھٹکل شمس الدین سرکل پر پرتپاک استقبال کیا گیا اور کئی کانگریسی کارکنوں سمیت سیکولر لیڈران کی طرف سے اُنہیں پھولوں کی مالائیں پہنائی گئیں۔
View more
Sat, 28 Nov 2020 13:23:39
منگلورو کے ایک اپارٹمنٹ کی دیوار پر لشکر طیبہ اور طالبان کی حمایت میں اسپرے پینٹ سے لکھے گئے اشتعال انگیز پیغام پر مختلف شخصیات اور تنظیموں کی طرف سے مذمتی بیان جاری کرتے ہوئے اس واقعے کی گہرائی کے ساتھ جانچ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Sat, 28 Nov 2020 13:16:28
زرعی بل کی مخالفت میں بھارتیہ کسان یونین کی اپیل پر جمعہ کو اترپردیش کے متعدد اضلاع میں کسان سڑکوں پر اترے اور حکومت مخالف نعرے بازی کرتے ہوئے نئی زرعی پالیسی و دہلی مار چ کررہے کسانوں پر ہوئی لاٹھی چارج پر اپنا احتجاج درج کرایا۔ کسانوں کے احتجاج کے پیش نظر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔
View more
Sat, 28 Nov 2020 13:11:21
سماجو ادی پارٹی (ایس پی) کے سربراہ اور اتر پردیش کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے کہا ہے کہ بی جے پی حکومت کی زراعت مخالف پالیسیوں کی وجہ سے ملک کے کسان مشتعل و سراپا احتجاج ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy