Mon, 30 Nov 2020 22:35:13
پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ حکومت ہند 'جے شری رام' کے نعرے لگوا کر جموں و کشمیر کو بھارت میں ضم کرنے کی پالیسی اپنا رہی ہے۔
View more
Mon, 30 Nov 2020 22:15:13
بی جے پی اور ترنمول کانگریس کے درمیان جاری لفظی جنگ کے درمیان آج ترنمول کانگریس کے ممبر پارلیمنٹ ابھیشیک بنرجی کے بیان کا جواب دیتے ہوئی بنگال بی جے پی کے صدر دلیپ گھوش نے کہا کہ ’’کھوکھا بابو‘‘ کو کیا معلوم کہ سیاست کیا ہے؟ وہ گود میں کھیلتے کھیلتے ممبر پارلیمنٹ بن گئے۔
View more
Mon, 30 Nov 2020 22:06:00
اتر پردیش میں کورونا انفیکشن کے معاملوں میں لگاتار اضافہ کے بعد ریاستی حکومت نے سبھی اضلاع میں رات کا کرفیو لگانے پر غور کرنا شروع کر دیا ہے۔
View more
Mon, 30 Nov 2020 21:59:18
ہریانہ کسان منچ کے ریاستی صدر پرہلاد سنگھ بھارو کھیڑا نے کہا ہے کہ مرکز اور ریاست کی بی جے پی مخلوط حکومت اقتدار کی طاقت سے کسان آندولن کو دبانا چاہتی ہے لیکن اس طرح اس تحریک کو دبایا نہیں جاسکتا۔
View more
Mon, 30 Nov 2020 21:52:36
زرعی قوانین کے خلاف مختلف ریاستوں کے ہزاروں کسان پورے عزم کے ساتھ مظاہرہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ پنجاب-ہریانہ اور اتر پردیش کی کئی کسان تنظیمیں احتجاج کو لگاتار طاقت بخش رہی ہیں۔
View more
Mon, 30 Nov 2020 21:43:19
ساگر روڈ پر واقع پولیس گراؤنڈ میں محکمہ پولیس کے لئےوالی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد ہوا جس کا افتتاح کرتے ہوئے کرناٹکا کنسٹرکشن ورکرز ویلفیئر بورڈ کی رکن شیوانی شانتارام نے کہا کہ پولیس والوں پر اپنی ذمہ داریوں کی وجہ سے جسمانی اور ذہنی بوجھ چاہے جس حد تک بھی ہو،
View more
Mon, 30 Nov 2020 13:12:44
پتور کےہوناسکٹّے نامی مقام پر اتوار 29 نومبرکی رات میں ایک تیز رفتار پِک اَپ جیپ نے موٹر بائک کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں دونوں بائک سوار موقع پر ہی ہلاک ہوگئے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy