Wed, 02 Dec 2020 21:00:43
راشٹریہ لوک تانترک پارٹی (آر ایل پی) کے کنوینر اور ناگور سے رکن پارلیمنٹ ہنومان بینی وال نے مرکزی زرعی قانونوں کو کالا قانون بتاتے ہوئے کہا ہے کہ مرکزی حکومت کو انہیں واپس لینا چاہیے۔
View more
Wed, 02 Dec 2020 20:54:39
اترپردیش میں قانون ساز اسمبلی کی گیارہ سیٹوں پر یکم دسمبر کو ڈالے گئے ووٹوں کی کاونٹنگ کا آغاز جمعرات کی صبح آٹھ بجے سے ہوگا۔
View more
Wed, 02 Dec 2020 20:48:57
الیکشن کمیشن کی طرف سے گرام پنچایت انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ہوتے ہی ایک طرف دیہی علاقوں میں ہر طرف انتخابی بخار بڑھنےلگا ہے تو دوسر ی طرف ضلع انتظامیہ نے بھی اپنی کمر کستے ہوئے تیاریاں شروع کردی ہیں۔
View more
Wed, 02 Dec 2020 20:45:25
بھٹکل تعلقہ میں ’ماروتی ایکو‘ ٹورسٹ گاڑیوں کے ڈرائیوروں کی طرف قانون کی خلاف ورزی کرنے اور مقررہ تعداد سے زیادہ سیٹیں اپنی گاڑیوں میں بٹھا کر لےجانے کی شکایت کرتے ہوئے ٹویرا اور انووا ٹیکسی یونین نے روڈ ٹرانسپورٹ کمشنر کے نام میمورنڈم دیا۔
View more
Wed, 02 Dec 2020 19:04:47
بنگلور میں برسر روزگار بھٹکل کے جناب ریاض اسحاقی کی دُخترمریم اسحاقی نے اپنی بہترین تعلیمی قابلیت کی بنیاد پربنگلور کی میڈیکل کالج میں ایم بی بی ایس کے لئے سرکاری کوٹہ سے داخلہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔
View more
Wed, 02 Dec 2020 11:32:11
خلیج بنگال کے جنوب مشرقی اور آس پاس کے علاقے میں بنے گہرے دباؤں کے اگلے 24 گھنٹے کے دوران سمندری طوفان میں بدلنے کا خدشہ ہے۔
View more
Wed, 02 Dec 2020 11:23:24
مانی کے قریب پارلٹّو، نیرلکٹے میں واقع ایک گھر میں ڈکیتی کی واردات پیش آئی ہے جس میں چوروں نے رات کے وقت گھر کے اندر داخل ہوکر لاکھوں روپے مالیت کے سونے کے زیورات پر ہاتھ صاف کردیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy