Tue, 01 Dec 2020 23:29:19
زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی جاری تحریک کو آج اس وقت ایک بڑی طاقت ملی جب پدم شری اور ارجن ایوارڈ یافتہ کئی کھلاڑیوں نے کسانوں کے حق میں آواز بلند کرتے ہوئے ایوارڈ واپسی کا اعلان کر دیا۔
View more
Tue, 01 Dec 2020 21:09:30
نئے زرعی قانون کے خلاف چار ریاستوں (پنجاب، ہریانہ، راجستھان اور اترپردیش) کے کسان گزشتہ پانچ دنوں سے دہلی کی سرحدوں پر ڈٹے ہوئے ہیں۔
View more
Tue, 01 Dec 2020 20:59:27
ہریانہ-دہلی کے درمیان سنگھو بارڈر پر جاری کسانوں کے مظاہرہ میں شامل ہونے پہنچیں شاہین باغ کی بلقیس دادی کو دہلی پولس نے حراست میں لے لیا ہے۔
View more
Tue, 01 Dec 2020 20:56:59
سپریم کورٹ نے حال میں گجرات کے پرائیویٹ کووڈ اسپتالوں میں آتشزدگی کے واقعات سے متعلق ’باتوں کو دبانے کی کوششوں‘ پر ریاستی حکومت کو زبردست پھٹکار لگائی ہے۔
View more
Tue, 01 Dec 2020 20:49:47
مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی دگوجے سنگھ نے ’لو جہاد‘ کے سلسلے میں کہا ہے کہ اگر اس سے بے روزگاری، پسماندگی اور غریبی ختم ہوجائے تو ہمیں کوئی دقت نہیں۔
View more
Tue, 01 Dec 2020 20:47:16
گزشتہ پانچ دنوں سے چل رہی کسانوں کی بڑی تحریک کا اثر ملک کے ہر علاقہ پر نظر آنے لگا ہے اور دہلی کی سرحدوں سے ہزاروں کی تعداد میں کسان اپنے مطالبات پورے کرانے کے لئے دہلی پہنچے پر بضد ہیں۔ مودی حکومت نے منگل کے روز کسانوں کو مذاکرات کے لئے مدعو کیا ہے۔
View more
Tue, 01 Dec 2020 20:44:22
ٹی آر ایس کے رکن اسمبلی و سرکردہ وکیل این نرسمہیا شہر حیدرآباد کے ایک کارپوریٹ اسپتال میں دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے۔ ان کی عمر 64 برس تھی۔ ان کی پیدائش نلگنڈہ ضلع کے نکریکل منڈل میں ہوئی تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy