Tue, 01 Dec 2020 20:32:28
مصری حکام نے قدیم اہراموں کے علاقے میں فرعونی ملبوسات پہنے ہوئے فیشن ماڈل کی تصاویر سامنے آنے کے بعد اس واقعے کی تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Tue, 01 Dec 2020 20:29:12
ضلع شمالی کینرا، اڈپی اور جنوبی کینرا جیسے ساحلی اضلاع کے علاوہ کوڈاگو ضلع میں کانگریس پارٹی کی بنیاد مستحکم کرنے اور اسےبے جے پی کا سامنا کرنے کے قابل بنانے کے لئے اب کانگریس نے جدیدٹیکنالوجی کا سہارا لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Tue, 01 Dec 2020 12:17:13
الال کے مغربی علاقے میں واقع گہرے سمندر میں ماہی گیر ی کے لئے نکلی ایک کشتی حادثے کا شکارہوکرڈوب گئی ہے جس کے بعد اس پر موجود22 میں سے 6ماہی گیر لاپتہ ہوگئے ہیں۔
View more
Tue, 01 Dec 2020 12:08:41
جنتا دل لیڈر، سابق وزیر تعلیم حکومت کرناٹکا اور موجودہ ودھان پریشد کے رکن بسوا راج ہورٹّی نے دعویٰ کیا ہے کہ:’’ کووڈ کی وجہ سے تعلیمی نظام بری طرح تباہ ہوگیا ہے اور ریاستی حکومت اس پر قابو پانے میں ناکام ہوگئی ہے۔ ایسے میں اگر مجھےموقع دیاگیا تو صرف 6دن کے اندر پورا نظام درست کر کے دکھا دوں گا۔ ورنہ میرا نام بدل دینا!‘‘
View more
Tue, 01 Dec 2020 11:46:55
تمل ناڈو کے وزیراعلی ای کے پلانی سوامی نے کورونا وبا کی روک تھام کی کوششوں کے تحت ریاست میں نافذ لاک ڈاؤن کی معیاد میں کچھ پابندیوں کے ساتھ یکم سے 31دسمبر تک اضافہ کردیا ہے اگرچہ سبھی کالجوں اور مرینا بیچ کھولے جانے سمیت کچھ راحتیں دی گئی ہیں -
View more
Tue, 01 Dec 2020 11:39:23
مودی کی قیادت والی بی جے پی حکومت کے اڑیل رویہ کی وجہ سے زرعی قوانین کے خلاف دہلی کی سرحدوں پربرپا کسانوں کی تحریک میں شدت پیداہوتی جارہی ہے-کسانوں کی مختلف تنظیموں نے پیر کو اعلان کردیاہے کہ جب تک مطالبات تسلیم نہیں کئے جاتے اس وقت تک احتجاجی مظاہرے جاری رہیں گے-
View more
Tue, 01 Dec 2020 11:34:25
ہندوتوا کسی کی جاگیر نہیں، ہندوستانی روایات اور تہذیب ہی ہمارا ثاثہ ہے۔گاندھی جی اور سوامی ویویکانندا کا ہندوتوا ہی ہمارا ہندوتوا ہے، ہم اسی پر بات کریں گے۔ اس ملک کے آئین کا تحفظ کرنا ہمارا فرض اور ذمہ داری ہے۔ریاستی اسمبلی کے اگلے اجلاس میں لو جہاد بل پیش کرنے کے تعلق سے کئے گئے سوال پر جواب دیتے ہوئے کے پی سی سی صدر ڈی کے شیوکمار نے ان خیالات کا اظہار کیا۔
View more
Tue, 01 Dec 2020 11:18:59
کرناٹک میں اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کو ہر طریقہ سے نقصان پہنچانے کے لئے حکومت کرناٹک کی طرف سے کوئی کسر باقی نہیں رکھی جارہی ہے۔
View more
Tue, 01 Dec 2020 10:56:14
ریاست کرناٹک میں گرام پنچایت انتخابات کیلئے ریاستی الیکشن کمیشن نے بلگل بجا دیا ہے ۔ اس کے ساتھ ہی تمام سیاسی پارٹیاں بالخصوص بی جے پی ، کانگریس اور جے ڈی ایس نے ان انتخابات کے لئے کمر کس لی ہے اور تیاریاں شروع کردی ہیں۔ جے ڈی ایس نے ان انتخابات میں دیگر دو بڑی پارٹیوں پر سبقت حاصل کرنے حکمت عملی شروع کردی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy