Thu, 03 Dec 2020 20:00:53
شہر کے بی ایچ روڈ پردیپک پٹرول بنک کے پاس کچھ شر پسندوں نے بجرنگ دل سے وابستہ گؤرکھشا لیڈر ناگیش (۲۸ سال) پر حملہ کیا اور موقع پر سے فرار ہو گئے۔ جس کے بعد علاقے میں زبردست فرقہ وارانہ کشید گی پھیل گئی ہے ۔
View more
Thu, 03 Dec 2020 12:32:01
کرناٹک میں کورونا کے لئے قائم تکنیکی مشاورتی کمیٹی (ٹی اے سی ) نے کہا کہ ریاست میں جنوری۔ فروری 2021 میں کورونا وبا کی دوسری لہر آنے کےا ندیشہ ہے۔
View more
Thu, 03 Dec 2020 11:54:41
کانگریس نے حکومت پر کسانوں کو گمراہ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک طرف کسانوں کے مطالبات پر کمیٹی کی تشکیل کی بات کی جا رہی ہے تو دوسری طرف وزیراعظم نریندر مودی کسان مخالف تینوں قوانین کو درست قرار دے رہے ہیں -
View more
Thu, 03 Dec 2020 11:50:17
نئے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک میں دن بہ دن شدت آرہی ہے-ایک طرف جہاں کسانوں کی تحریک کو کمزور کرنے کیلئے مودی حکومت اپنے وزراء کے ساتھ میٹنگیں کررہی ہے وہیں تحریک کو تقویت بخشنے کیلئے ہندوستان بھر کے ٹرانسپورٹروں نے اعلان کردیا ہے کہ کسانوں کی حمایت میں وہ 8 دسمبر کو ملک گیر ہڑتال کریں گے-
View more
Thu, 03 Dec 2020 11:44:06
سپریم کورٹ نے آج اہم ہدایات جاری کرتےہوئے کہا ہے کہ سی بی آئی، این آئی اے، انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی)، نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی)، ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹلیجنس (ڈی آرآئی)اور فراڈ انویسٹی گیشن آفس (ایس ایف آئی او) کے دفاتر میں آڈیو ریکارڈنگ کے ساتھ سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے جائیں
View more
Thu, 03 Dec 2020 11:40:08
کرناٹک ہائی کورٹ نے حکومت کرناٹک کی طرف سے لو جہاد کے متعلق قانون لانے کی تیاریوں کے درمیان چہارشنبہ کے روز ایک زبردست جھٹکا دیا اور کہا کہ ہندوستان کے آئین کے مطابق کسی بھی مرد و عورت جس کی شادی کی عمر ہو چکی ہے، اسے یہ بنیادی حق حاصل ہے کہ اپنی پسند کے شریک حیات کا بلا لحاظ مذہب، رنگ و نسل انتخاب کر یں -
View more
Wed, 02 Dec 2020 23:23:22
اتر پردیش حکومت نے بدھ کے روز سپریم کورٹ کو بتایا کہ کیرالا سے تعلق رکھنے والے صحافی صدیقی کپن کی گرفتاری سے متعلق کیس میں اب تک کی تحقیقات میں انتہائی چونکا دینے والی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
View more