Wed, 09 Dec 2020 22:37:38
مہاراشٹرا کے ضلع سولاپور کی تحصیل کرمالہ میں ایک تیندوادہشت کی علامت بن گیا ہے، جس کی وجہ سے محلے میں دہشت کا ماحول ہے۔
View more
Wed, 09 Dec 2020 22:25:45
مودی کابینہ نے آج خود کفیل ہندوستان روزگار اسکیم کو منظوری دے دی۔ مرکزی وزیر محنت وزیر سنتوش گنگوار نے کابینہ اجلاس کے بعد یہ اطلاع دی۔
View more
Wed, 09 Dec 2020 19:53:45
بھٹکل تعلقہ کے 16 گرام پنچایتوں میں ہورہے انتخابات کے لئے آج بدھ کو ایک ہی دن 144 پرچہ نامزدگی داخل کئے گئے جس میں ایس سی کے 16، ایس ٹی کے 7، بیک ورڈ اے کے 34 ، بیک ورڈ بی کے 2 جبکہ جنرل زمرہ کے 85 پیپرس جمع کرائے گئے ہیں۔
View more
Wed, 09 Dec 2020 09:42:18
اتر پردیش پولیس کی طرف سے نئے تبدیلی مذہب مخالف قانون کے نافذ ہونے کے بعد سے اب تک کئی معاملے اس قانون کے تحت درج کیے جا چکے ہیں اور پولیس کی طرف سے منمانے طریقہ سے اس قانون کا استعمال ہو رہا ہے۔
View more
Wed, 09 Dec 2020 09:30:41
مر کزی حکومت کی طرف سے جاری کسان مخا لف قوانین کی حلاف کسان تنظیموں کے بھارت بند کا شہر اور ریاست کے مختلف علاقوں میں ملا جلا رد عمل رہا۔
View more
Wed, 09 Dec 2020 09:25:31
مرکزی حکومت کی طرف سے لائے گئے متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف بھارت بند کے دوران کانگریس کے اراکین اسمبلی نے منگل کے روز ودھان سودھا اور وکاس سودھا کے درمیان موجود گاندھی مجسمہ کے پاس جمع ہو کر مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy