Thu, 10 Dec 2020 22:28:09
کنداور فلنیر علاقے میں 15نومبر کی رات میں مسجد سے نماز کرکے واپس لوٹتے وقت کرناٹکا مسلم جماعت کے سیکریٹری وینئی عبداللہ پر جو قاتلانہ حملہ ہوا تھا
View more
Thu, 10 Dec 2020 21:50:06
عظیم آباد پٹنہ کے مشہور و معروف شاعر مرحوم جناب کیف عظیم آبادی کی صاحبزادی ،اور پرویز اختر انسپکٹر کی اہلیہ نیلوفر یاسمین کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری تفویض کی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ انہوں نے ’’ اردو کی نمائندہ تانیثی شاعرات‘‘ کے موضوع پر صدر شعبۂ اردو مرزا غالب کالج ،گیا بہار کی رہنمائی میں تحقیقی مقالہ تحریر کیا تھا۔
View more
Thu, 10 Dec 2020 20:49:48
ریاستی بی جے پی حکومت نے محکمہ اقلیتی بہبود کے فنڈ میں بھاری کٹوتی کی ہے جس سے مسلم طلبأ بری طرح متاثر ہورہے ہیں ۔ ریاستی حکومت کے اس اقدام کی مذمت کرتے ہوئے مسلم دانشور ریاست گیر پیمانے پر اپنا احتجاج درج کرواتے ہوئے وزیر اعلیٰ کے نام میمورنڈم دے رہے ہیں۔ اسی سلسلے کی ایک کڑی کے طور پر منگلورو میں بھی مسلم دانشوروں کے ایک وفد نے جنوبی کینرا کی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ایم جی روپا کے توسط سے وزیرا ع
View more
Thu, 10 Dec 2020 19:47:16
بھٹکل تعلقہ کے 16 گرام پنچایتوں میں ہورہے انتخابات کے لئے آج جمعرات کو 276 پرچہ نامزدگی داخل کئے گئے جس میں ایس سی کے24، ایس ٹی کے 24، بیک ورڈ اے کے 68 ، بیک ورڈ بی کے 7 جبکہ جنرل زمرہ کے 153 پرچے جمع کرائے گئے ہیں۔
View more
Thu, 10 Dec 2020 14:12:48
رناٹک میں اپنے ہندوتواور عوام و کسان مخالف ایجنڈا کو نافذ کرنے کی طرف پیش قدمی کرتے ہوئے ریاستی بی جے پی حکومت نے اپوزیشن کانگریس اور جےڈی ایس کے احتجاج کے باوجود اور عوامی اعتراضات کو پس پُش ڈال کر اسمبلی میں غیر متوقع طور پر”انسداد گؤ کشی بل“ بڑی چالاکی سے منظور کروالیا- قبل اس کے کہ اپوزیشن کواس کی بھنک ہوتی، ایوان میں وزیر برائے مویشی پالن پربھو چوان اور وزیرقانون جے سی مادھو سوامی نے انسداد
View more
Thu, 10 Dec 2020 02:08:02
ملک میں پچھلے پندرہ دنوں سے کسان زرعی قوانین کی مخالفت کرتے ہوئے دہلی کے سنگھو بارڈر پر احتجاجی دھرنا دے کر بیٹھے ہوئے ہیں، اس تعلق سے 7 ڈسمبر کو بھارت بند کا بھی اعلان کیا گیا تھا جس کا پورے ملک پر اثر نظر آیا۔ آخر یہ پورا معاملہ کیا ہے آئیے دیکھتے ہیں؛
View more
Wed, 09 Dec 2020 23:19:23
دہلی ہائی کورٹ نے بدھ کے روز نجی اسکولوں کے خلاف دائر ایک پی آئی ایل کو یہ کہتے ہوئے مسترد کردیا کہ یہ بحث میں آنے کیلئے دائر درخواست ہے نہ کہ مفاد عامہ کی عرضی۔
View more
Wed, 09 Dec 2020 23:14:08
سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ فائر سیفٹی آڈٹ رپورٹ تین دن میں پیش کی جائے۔ساتھ ہی کہا کہ گجرات حکومت 11 دسمبر تک راج کوٹ میں لگی آگ کے بارے میں جاری تحقیقات کی رپورٹ پیش کرے۔
View more
Wed, 09 Dec 2020 23:07:17
دہلی ہائی کورٹ نے ایک مفاد عامہ کے ذریعہ ہندوستان کے مالیاتی شعبے میں ہندوستانی، فیس بک، گوگل اور ایمیزون جیسی کمپنیوں کے مالیاتی ٹیکنالوجی (ٹیک فن) کمپنیوں کے کاموں کو منظم کرنے کے لئے ایک تفصیلی قانونی فریم ورک کی درخواست پر ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی)، سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج بورڈ آف انڈیا (ایس ای بی آئی)، انشورنس ریگولیٹری اینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف انڈیا (ای آر ڈی آئی) اور نیشنل پیمنٹ کارپو
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy