Sat, 12 Dec 2020 10:28:51
الٰہ آباد ہائی کورٹ میں داخل کی گئی ایک عرضی نے بی جے پی کیلئے مشکلات کھڑی کر دی ہے- پارٹی کے انتخابی نشان ’کمل‘ کے پھول پر انگلی اٹھائی گئی ہے اور سوال کیا گیا ہے کہ آخر قومی پھول کو بی جے پی بطور انتخابی نشان کس طرح استعمال کر رہی ہے-
View more
Sat, 12 Dec 2020 10:22:37
ایک طرف بیف کا کاروبار کرنے اور بیف استعمال کرنے والے اس خوش فہمی میں ہیں کہ کانگریس اور جے ڈی ایس کی مشترکہ حکمت عملی سے انسداد گؤ کشی بل ریاستی قانون ساز کونسل میں پیش ہونے نہیں دیا گیا -
View more
Sat, 12 Dec 2020 00:53:10
بھٹکلی جماعت المسلمین مینگلور کا عام اجلاس گذشتہ روز مینگلور میں واقع بھٹکل ہوسٹل ہال میں منعقد کیا گیا جس میں نئے عہدیداران کا بھی انتخاب عمل میں آیا۔جن کے نام اس طرح ہیں:
View more
Fri, 11 Dec 2020 23:47:28
بھٹکل میں کورونا لاک ڈاون کے دوران " مزامیر آل نوائط " کے زیر اہتمام شبینہ مکاتب کے بچوں کے مابین قرات کلام پاک کا مقابلہ منعقد کیا گیا تھا جس میں بچوں سے کہا گیا تھا کہ وہ وہاٹس ایپ کے ذریعے اپنی قرات روانہ کریں۔
View more
Fri, 11 Dec 2020 20:26:52
ریاستی اسمبلی میں اپوزیشن کانگریس اور جے ڈی ایس کے بغیر ہی حکمران پارٹی بی جے پی نے آج بی بی ایم پی ترمیمی بل2020 پاس کروالیا۔
View more
Fri, 11 Dec 2020 20:16:47
جے ڈی ایس کے رکن قانون ساز کونسل بی ایم فاروق نے انسداد گؤکشی بل کی اسمبلی میں منظوری کی سخت الفاظ میں مخالفت کی ہے۔
View more
Fri, 11 Dec 2020 20:08:06
ریاستی اسمبلی میں کل بحث کے بغیر عجلت میں انسداد گؤکشی بل منظور کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے کل اپوزیشن کانگریس اور جے ڈی ایس نے اسمبلی سے واک آؤٹ کیا۔ دونوں پارٹیوں نے آج بھی اسمبلی اجلاس میں شرکت نہیں کی،ایوان کا بائیکاٹ کیا۔
View more
Fri, 11 Dec 2020 20:02:12
بھٹکل گرام پنچایت انتخابات میں پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے آج آخری دن 339 پرچے داخل کئے گئے۔ جس میں ایس سی کے58 ایس ٹی کے 34، بیک ورڈ اے کے 62 ، بیک ورڈ بی کے16 جبکہ جنرل زمرہ کے 169 پرچے داخل کرائے گئے ہیں۔
View more
Fri, 11 Dec 2020 20:00:46
کرناٹک میں انسداد گؤ کشی قانون منظور کروانے کیلئے ریاست کی بی جے پی حکومت کو جمعرات کے روز اس وقت شدید دھکا پہنچا جب ریاستی لجسلیٹو کونسل میں اس بل کے نامنظورہوجانے کے خوف سے ایوان بالا میں بل ہی پیش نہیں کی-
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy