Sat, 19 Dec 2020 16:30:53
کانگریس پارٹی کے سابق صدرراہل گاندھی نے مارچ میں کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے 21 دن کے لاک ڈاؤن کے اعلان پر وزیراعظم نریندر مودی پر ایک بار پھر حملہ کیا،یہ کہتے ہوئے کہ یہ مکمل طور پرغیر منصوبہ بند تھا،جس کی وجہ سے ملک کے لاکھوں افراد تباہ ہوگئے۔
View more
Sat, 19 Dec 2020 12:39:10
یوپی پولیس نے سابق ریاستی وزیر اور سماج وادی پارٹی کے سینئرلیڈر اعظم خان کے خلاف مزید ۱۱؍ کیس درج کرلینے کا انکشاف کیا ہے جس کے بعد اتر پردیش کے اس قد آور مسلم لیڈر کے خلاف درج مقدمات کی تعداد 100؍ ہوگئی ہے۔مزید 11؍ مقدمات کے اندراج کا انکشاف اس وقت ہوا جب جیل میں بند اعظم خان بدھ کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ کورٹ کے سامنے پیش ہوئے۔وہ اتر پردیش کی سیتاپور جیل میں طویل عرصے سے قید وبند کی صعوبتی
View more
Sat, 19 Dec 2020 12:23:45
وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا کے فرزند پر مبینہ رشوت خوری کے الزاما ت کے سلسلہ میں شہر کے شیشادری پورم پولیس تھانے میں ایف آئی آردرج کرنے سے انکار کرنے کے بعد اس سلسلہ میں عدالت میں اس تھانے کے انسپکٹر کی اس حرکت کے خلاف عدالت سے رجوع کیا ہے جس کے سبب انسپکٹر برے پھنس گئے ہیں۔
View more
Sat, 19 Dec 2020 12:05:50
غیر محسوب دولت اور آمدنی سے زیادہ جائیداد رکھنے کی مصدقہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے انسداد رشوت ستانی بیورو (اے سی بی ) کے افسروں کی ٹیم نے میسورو ، ہاسن اور بیلگاوی اضلاع کے کل 13 ؍مقامات پر چھاپہ مار کارروائی انجام دی۔
View more
Sat, 19 Dec 2020 11:41:15
الہ آباد ہائی کورٹ نے مبینہ لوجہاد پر کنٹرول کیلئے یوپی حکومت کے ذریعہ لائے گئے تبدیلی مذہب آرڈی نینس پر روک لگانے سے انکار کرتے ہوئے اس ضمن میں ریاستی حکومت و دیگر کو نوٹس جاری کیا ہے -
View more
Sat, 19 Dec 2020 11:33:25
قومی شاہراہوں میں ٹول فیس کی ادائیگی کے لئے فاسٹ ٹیگ لازمی کردیا گیا ہے۔ یکم جنوری 2021 سے فاسٹ ٹیگ کے بغیر ٹول پلازہ پار کرنا مشکل ہے۔ اس لئے گاڑیوں کے مالکان چوکنا ہوجائیں ۔
View more
Sat, 19 Dec 2020 11:14:00
سال 2012کے جولائی اور دسمبر میں کاوپ پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آئی چوری کی ایک واردات کے ملزم ستار اور عبدالرحمان فخرالدین کو پولیس نے آٹھ سال بعد گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Sat, 19 Dec 2020 11:06:32
کرناٹک میں یکم جنوری 2021سے دسویں اور 12ویں جماعت کے کلاسوں اور 11جنوری سے 9ویں جماعت کے کلاسوں کو باضابطہ شروع کرنے کے لئے پوری تیاری جاری ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy