Sun, 20 Dec 2020 11:16:13
سرسی تعلقہ کے جانمنے گرام پنچایت میں ڈیولپمنٹ آفیسر کے طور پر تعینات کرشنپّا ایلوگی کو اینٹی کرپشن بیورو کے افسران نے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔
View more
Sun, 20 Dec 2020 11:04:35
ہفتوں کی قیاس آرائیوں کو ختم کرتے ہوئے ٹی ایم سی کے باغی لیڈر شوبھندو ادھیکاری نے سنیچر کو امیت شاہ کی موجودگی میں مختلف پارٹیوں کے 9؍ اراکین اسمبلی اور ٹی ایم سی کے ایک رکن پارلیمان کے ساتھ بی جےپی میں شمولیت اختیار کرلی۔
View more
Sun, 20 Dec 2020 10:57:33
اتر پردیش میں لو جہاد کے نام پر جاری کئے گئے سخت ترین تبدیلی ٔ مذہب آرڈیننس کے جارحانہ نفاذ اورمسلم نوجوانوں کی جبری نیز غیر ضروری گرفتاریوں کی قلعی اب عدالتوں میں کھلنے لگی ہے۔ مظفر نگر میں لوجہاد کے نام پر کیس میں ماخوذ کئے گئے ایک نوجوان کی گرفتاری پر الہ آباد ہائی کورٹ کی روک کے دوسرے ہی دن سنیچر کو مراد آباد کی عدالت نے اُن 2؍ نوجوانوںکو رہا کرنے کا حکم سنایا ہے جنہیں اسی ماہ کے اوائل
View more
Sun, 20 Dec 2020 10:49:51
الیکشن کمیشن نے پانچ ریاستوں میں آئندہ برس ہونے والے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر الیکشن کے دوران افسران کے تبادلے کے سلسلے میں ہدایات جاری کی ہیں۔کمیشن نے تملناڈو، کیرالا، مغربی بنگال، آسام اور پدوچیری کے لیے یہ ہدایات جاری کی ہیں ’جہاں آئندہ برس انتخابات ہونے ہیں۔
View more
Sun, 20 Dec 2020 10:42:59
جموں وکشمیر کرکٹ اسوسی ایشن (جے کے سی اے) منی لانڈرنگ معاملے میں سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ کی 11.86 کروڑ کی جائیداد انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے سیز کردی ہے۔
View more
Sun, 20 Dec 2020 10:36:31
ریاستی حکومت نے آج ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے کہاکہ کوروناوائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظربندکئے گئے اسکول اورکالجوں کویکم جنوری 2021ء سے دوبارہ کھولاجائے گا۔
View more
Sat, 19 Dec 2020 22:25:48
شیوسینا کے ترجمان اور ممبر پارلیمنٹ سنجے راوت نے کہا ہے کہ مہاراشٹرا کی مہاوکاس آگاڈی حکومت پر کسی بھی اتحادی پارٹی کا دباؤ نہیں ہے۔
View more
Sat, 19 Dec 2020 22:22:22
وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کے روز کہا کہ ہم مسلسل اصلاحات کررہے ہیں اور، جلد ہی ان اصلاحات کے اچھے نتائج نظر آئیں گے۔
View more