Sun, 20 Dec 2020 16:45:09
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے دہلی میں کسانوں کے احتجاج کے دوران اپنی جانوں سے ہاتھ گنوانے والے کسانوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
View more
Sun, 20 Dec 2020 16:41:43
جمعیۃعلماء ہند کے صدرمولانا سید ارشدمدنی نے دہلی فسادمیں مبینہ طور پر ماخوذ30ملزمین کی رہائی کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہاکہ محض ضمانت پر رہائی جمعیۃعلماء ہند کا مقصودنہیں بلکہ اس کی کوشش ہے کہ جن بے گناہ لوگوں کو فسادمیں جبراًملوث کیا گیا ہے ان کو قانونی طورپر انصاف دلایا جائے۔یہ بات انہوں نے آج یہاں جاری ایک ریلیز میں کہی ہے۔
View more
Sun, 20 Dec 2020 16:36:38
مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات سے قبل ترنمول کانگریس اوربھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے مابین لفظی جنگ شدت اختیار کررہی ہے۔
View more
Sun, 20 Dec 2020 16:33:21
کانگریس کے سینئرلیڈراورمدھیہ پردیش کے سابق وزیراعلیٰ دگ وجے سنگھ نے ہفتہ کے روز کہاہے کہ الیکشن کمیشن کا کام آزاداور منصفانہ انتخابات کا انعقاد ہے نہ کہ ریاستی حکومتوں کے خلاف مبینہ بدعنوانی کے الزام میں عہدیداروں کے خلاف فوجداری مقدمات درج کرنے کی ہدایت دیناہے۔
View more
Sun, 20 Dec 2020 16:31:02
اتر پردیش میں مبینہ لوجہادکے متعدد معاملات تسلسل کے ساتھ رپورٹ کیے جارہے ہیں۔ شاہ جہان پور میں اب ایک نیاکیس سامنے آیا ہے۔
View more
Sun, 20 Dec 2020 16:27:31
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اترپردیش کے صدر سواتنترا دیو سنگھ کی رہائش گاہ کے باہر اسسٹنٹ ٹیچرکی بھرتی کے معاملے میں او بی سی اور ایس سی امیدواروں نے ہفتہ کی صبح 6 بجے سے مظاہرہ کیا۔ یہ معاملہ لکھنؤ69000 اسسٹنٹ ٹیچر بھرتی کاہے۔
View more
Sun, 20 Dec 2020 12:10:03
کرناٹک کے چند اضلاع میں گرام پنچایت نشستوں کے ہراج کا سخت نوٹس لیتے ہوئے اسٹیٹ الیکشن کمیشن نے ضلع بلاری کے تعلقہ کرگوڑا میں سندی گری گرام پنچایت کے 13 حلقوں کے انتخابات کو منسوخ کردیا ہے۔
View more
Sun, 20 Dec 2020 11:57:12
کرناٹک قانون ساز کونسل کے صدر نشین پرتاب چندر شیٹی نے سکریٹری کے آر مہا لکشمی کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری کرتے ہوئے انہیں ہدایت کی ہے کہ وہ ان واقعات کی وضاحت کریں جن کے نتیجہ میں ایوان میں منگل کو شور شرابہ برپا ہوا تھا اور کس بنا پر اس سلسلہ میں کارروائی نہیں کی گئی۔ سکریٹری کو نوٹس کا جواب دینے 48 گھنٹوں کی مہلت دی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy