Sun, 20 Dec 2020 23:09:33
وزارت قانون نے ریاستوں سے انفرااسٹرکچر منصوبوں کے معاہدوں سے متعلق تنازعات کے حل کے لئے دو سال قبل ترمیم شدہ قانون کے تحت خصوصی عدالتیں قائم کرنے کو کہا ہے۔
View more
Sun, 20 Dec 2020 23:02:26
شیوسیناکے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے اتوارکے روزدعویٰ کیاہے کہ مرکزی حکومت کی طرف سے لایا جانے والے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج پربحث سے بچنے کے لیے پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس منسوخ کردیا گیا ہے۔
View more
Sun, 20 Dec 2020 22:52:43
نئی دہلی میں کانگریس کے متعدد ناراض رہنماؤں کے ساتھ 10 جن پتھ میں پارٹی ہائی کمان کی میٹنگ کے بعد چار ریاستوں میں تنظیم میں ردوبدل کاآغاز ہوا ہے۔
View more
Sun, 20 Dec 2020 22:49:57
ایئر انڈیا کی نجی کاری کے عمل کو اگلے مالی سال تک بڑھایا جاسکتا ہے۔ ایک عہدیدار نے بتایاہے کہ رواں مالی سال 2020-21 میں اب تین ماہ سے زیادہ کا وقت باقی ہے ، لہٰذا نجی کاری سرمایہ کاری کا عمل مکمل ہونے کا بہت کم امکان ہے۔
View more
Sun, 20 Dec 2020 22:45:29
مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات سے پہلے ہی ترنمول کانگریس کے بہت سارے رہنما پارٹی چھوڑ رہے ہیں ، لہٰذابی جے پی نے مغربی بنگال میں اپنے قدم جمانے کےلئے ابھی سے اپنی پوری طاقت جھونک دی ہے۔دوسری طرف کانگریس کی تیاری اس وقت نسبتاََ سْست دکھائی دے رہی ہے اور بائیں بازوکی جماعتوں کے ساتھ اس کے اتحاد کی تصویر اب تک واضح نہیں ہوسکی ہے۔ البتہ ان نکات پر مغربی بنگال کے کانگریس انچارج جیتن پرساد کا کہ
View more
Sun, 20 Dec 2020 22:38:38
دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے مرکزی حکومت پر پنجاب کے تاجروں کو نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا ہے جو کسانوں کی مددکرتے ہیں۔
View more
Sun, 20 Dec 2020 22:34:13
سماجی کارکن انا ہزارے نے کسانوں کی حمایت میں مرکزی حکومت کے تینوں زرعی قوانین کے خلاف دہلی میں تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy