Thu, 31 Dec 2020 11:36:56
مغر بی بنگال میں اپنے قدم جمانے کے لئے بیتاب و بیقرار بی جے پی ہر طریقہ کا استعمال کررہی ہے۔ یہاں کامیابی کے لئے وہ گورنر جیسے آئینی عہدہ کا استعمال کرنے سے بھی نہیں شرمارہی ہے۔
View more
Thu, 31 Dec 2020 11:32:08
سابق کرکٹر محمد اظہرالدین کی کار حادثہ کا شکار ہوگئی -وہ رن تھم بور گھومنے آئے ہوئے تھے - اس سے سڑک کے کنارے کھڑاایک نوجوان زخمی ہوا ہے-
View more
Thu, 31 Dec 2020 11:26:32
رناٹک میں گئو کشی مخالف سخت ترین قانون نافذ ہونے کے بعد ریاست کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے سینئر لیڈر سدامیا نے بالکل دوٹوک انداز میں بی جے پی اور اس کے حواریوں سے کہہ دیا کہ ’’مجھے بیف پسند ہے اور میں اسے کھائوں گا، تم کون ہوتے ہو مجھے روکنے والے ؟‘‘سدارمیا نے یہ بیان میڈیا کی جانب سے بیف پر پابندی کے تعلق سے سوال پوچھے جانےپر دیا۔
View more
Thu, 31 Dec 2020 11:21:19
اروناچل پردیش واقعہ کے بعد اپوزیشن کی نظر بی جے پی جے ڈی یو تعلقات پر ہے- آر جے ڈی نے چہارشنبہ کے روز دوسرا داؤ چلا ہے، آر جے ڈی کے سینئر رہنما شیام ر جک نے دعویٰ کیا ہے کہ حکمران جماعت کے17؍ ایم ایل اے ہمارے رابطے میں ہیں، وہ آر جے ڈی میں آنا چاہتے ہیں -
View more
Thu, 31 Dec 2020 11:13:18
نئے زرعی قوانین کے خلاف دہلی کی سرحدوں پر 35دن کے زبردست اور سلسلہ وار احتجاج و مظاہرے اور 7دور کے مذاکرات کے بعد آخرکارسرکار کچھ جھکتی ہوئی نظرآرہی ہے -
View more
Wed, 30 Dec 2020 23:08:10
منشیات کنٹرول بیورو (این سی بی) کی کم مقدار میں بھنگ رکھنے والے افراد کو پکڑنے پراگرچہ تنقیدکی جاسکتی ہے لیکن یہ بڑے اسمگلروں کو منشیات فروخت کرنے دینے اور لوگوں کی زندگیوں کو تباہ کرنے کی اجازت نہیں دے سکتاہے۔
View more
Wed, 30 Dec 2020 23:04:11
جے این یو تشدد کیس کی تحقیقات پر تنقید کا سامنا کرنے سے لے کرفسادات سے نمٹنے والی دہلی پولیس کے سامنے 2020 میں قومی دارالحکومت میں لاک ڈاؤن کے دوران کووڈ 19 کے رہنما اصولوں پر عمل درآمدگی کے ساتھ ہی اس دوران ڈیوٹی کررہے اہلکاروں کوبھی انفیکشن سے بچنے کاچیلنج تھا۔ 2020 پولیس فورس کے لئے نئے چیلنج پیش کرتا رہا۔
View more
Wed, 30 Dec 2020 23:02:04
لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے کرناٹک قانون ساز کونسل کے نائب صدر ایس ایل دھرم گوڈا کی موت پر غم کا اظہار کرتے ہوئے بدھ کے روز کہا کہ ایک اعلی سطحی منصفانہ تحقیقات ضروری ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy