Thu, 31 Dec 2020 20:28:24
مغل سرائے،الہ آبادجیسے ناموں کے بعداب حبیب گنج نا م پسندنہیں آرہاہے۔سابق ممبرپارلیمنٹ اوربی جے پی کے سینئرلیڈرپربت جھا نے حبیب گنج ریلوے اسٹیشن کا نام تبدیل کرنے کا مطالبہ کیاہے۔
View more
Thu, 31 Dec 2020 20:24:26
لوک سبھا اسپیکر اوم برلانے نئے سال کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ ساتھ ہی سال 2020 میں کوروناکے خلاف جنگ میں عزم اور لگن کے ساتھ لگنے والوں کی بھی تعریف کی جو غیر معمولی چیلنجوں سے نمٹتے رہے ہیں۔
View more
Thu, 31 Dec 2020 19:13:27
ڈپٹی کمشنر اور ڈسٹرکٹ الیکٹورل آفیسر ڈاکٹر ہریش کمار کی طرف سے جاری کی گئی تفصیلات کے مطابق ضلع شمالی کینرا میں دو مرحلوں میں اختتام پزیر ہوئے گرام پنچایت انتخابات میں جملہ 2657امیدواروں نے جیت درج کی ہے۔
View more
Thu, 31 Dec 2020 17:11:19
بھٹکل میں 2/جنوری کو بلڈ ڈونیشن کا ایک منفرد کیمپ منعقد ہورہا ہے جس میں صرف خواتین کو شریک ہونےکی دعوت دی گئی ہے۔ اس کیمپ میں صرف خواتین شامل ہوں گی اور اپنا خون عطیہ کریں گی۔ یہ کیمپ اس مناسبت سے بھی منفرد ہوگا کہ مسلمان خواتین کے ساتھ ساتھ غیر مسلم خواتین اور سماجی کارکنان بھی اس کیمپ کا حصہ بنیں گی۔
View more
Thu, 31 Dec 2020 13:18:24
ریاست کرناٹک میں گرام پنچایت انتخابات کے نتائج کا اعلان ہوچکا ہے جس میں ایک طرف بی جےپی حمایت یافتہ امیدوار وں نے سبقت حاصل کی ہے تو دوسری طرف کچھ اہم اور دلچسپ قسم کے نتائج بھی سامنے آئے ہیں۔ کچھ حلقوں میں ساس نے بہو کو ہرایا ہے، کچھ میں شوہر کو جیت اور بیوی کو شکست ہوئی ہے تو دوسرے حلقہ میں شوہر اور بیوی دونوں کو کامیابی بھی ملی ہے۔ کسی حلقہ میں چھوٹی بہن کو جیت اور بڑی بہن کو شکست ہوئی تھی تو
View more
Thu, 31 Dec 2020 12:15:11
اتر پردیش غیر قانونی تبدیلی مذہب مخالف قانون 2020 کے تحت صوبہ بھر میں ایک مہینے کے دوران اب تک 54 / افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے-
View more
Thu, 31 Dec 2020 12:11:16
مودی حکومت کی جانب سے جو کسان مخالف قوانین پارلیمنٹ میں پاس کئے گئے ہیں وہ نہ صرف کسان مخالف بلکہ عوام مخالف ہیں، ان بلوں سے صرف مودی کے دوستوں امبانی اڈانی اور بڑے کارپوریٹ اداروں کا ہی بھلا ہوگا، مگر زراعت اور کسان ختم ہوجائیگا۔
View more
Thu, 31 Dec 2020 11:59:47
یمن کے جنوبی شہر عدن کے ہوائی اڈے پر ہونے والے دھماکوں میں کم از کم 26 افراد ہلاک اور 50 سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں جبکہ حکام کی جانب سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 31 Dec 2020 11:51:50
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) چھوڑنے اور این سی پی میں شامل ہونے والے ایکناتھ کھڑسے کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کا نوٹس ملا۔ ای ڈی بدھ کو پونے ایم آئی ڈی سی اراضی گھوٹالہ کیس میں این سی پی لیڈر سے پوچھ گچھ کرے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy