Fri, 01 Jan 2021 22:20:06
نتیش کمارکے عظیم اتحادمیں شامل ہونے کی قیاس آرائی پرسابق سی ایم رابڑی دیوی نے کہاہے کہ آر جے ڈی اس پر غور کررہی ہے۔
View more
Fri, 01 Jan 2021 22:16:22
جماعت اسلامی ہندکے امیر سید سعادت اللہ حسینی کی صدارت میں ایک ویبنار بعنوان ’’ 2020 انٹروسپکشن اینڈ دی وے اہیڈ‘‘ منعقد ہوا۔جس میں نائب امیر جماعت پروفیسر محمد سلیم انجینئر اور جماعت کے نیشنل سکریٹری ملک معتصم خان کے علاوہ ملک کے مختلف حصوں سے بڑی تعداد میں دانشوران، صحافی، تجزیہ کاراور تاریخ کے ماہرین نے حصہ لیا۔
View more
Fri, 01 Jan 2021 22:01:20
کووڈ تکنیکی صلاح کمیٹی کی ہدایات اور محکمہ تعلیمات عامہ کی جانب سے مرتب ایس او پی کے تحت یکم جنوری 2021ء سے اسکول کالجوں کوشروع کرنے کے پیش نظر ریاستی وزیر برائے پرائمری، وسکنڈری تعلیم ایس سریش کمار نے شہر کے مختلف اسکول وکالجوں کا دورہ کرکے حفاظتی انتظامات اور تیاریوں کاجائزہ لیا۔
View more
Fri, 01 Jan 2021 21:56:30
ریاست میں اگر انسداد گؤ کشی قانون جاری کیا گیا تو بروہت بنگلور مہا نگر پا لیکے(بی بی ایم پی) کی آمدنی پر بھی بھاری اثر پڑ سکتا ہے۔
View more
Fri, 01 Jan 2021 21:51:42
گذشتہ سال کرو نا کے باعث تہواروں اور دیگر تقریبات پر اثر پڑا تھا، ہر سال بڑہی تز ک و احتشام کے ساتھ منایا جانے والا نیا سال اس بار حسب توقع منایا نہ گیا، کیوں کہ نئے سال کے موقع پر حکومت نے تمام ہوٹلوں ، ریستوراں اور فارم ہاؤسز میں پارٹیوں پر پابندی عائد کردی تھی، لیکن اس کے باوجودمے کشوں نے سال کی آخری شب اس قدر مے نوشی کی کہ متعلقہ محکمہ کا ریکارڈ قائم ہو گیا ۔
View more
Fri, 01 Jan 2021 21:37:16
ہندوستان آج سے اقوام متحدہ میں ایک نئے کردار میں ہوگا۔ ہندوستان آج سے ہی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا عارضی رکن بن گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy