Fri, 01 Jan 2021 21:22:45
کورونا،کوروناکرتے ہوئے سال گزر گیا۔ نیا سال نئی توقعات لے کر آیا ہے۔ نئے سال پر کچھ بہتر توقعات ہیں۔ کچھ نئی کامیابیوں کی توقع ہے۔ اور کچھ بہتر تبدیلیوں کی توقعات ہیں، ایسی ہی بہت ساری تبدیلیاں آج سے ہمارے اور آپ کے لیے ہونے جارہی ہیں۔ یو پی آئی سے لے کر چیک کی ادائیگی تک، میوچل فنڈس سے لے کر لائف انشورنس اور واٹس ایپ کے آپریشن تک میں آج سے کئی تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں۔
View more
Fri, 01 Jan 2021 21:19:23
نئے سال کے موقع پر بہار حکومت نے 12 اضلاع کے کلکٹر اور 13 اضلاع کے سپرنٹنڈنٹ پولیس کا تبادلہ کردیا ہے۔ جنتا دل یونائٹیڈ (جے ڈی یو) کے قومی صدر آر سی پی سنگھ کی بیٹی آئی پی ایس آفیسر لیپی سنگھ کو سہرسا کا نیا ایس پی مقررکیاگیا ہے۔
View more
Fri, 01 Jan 2021 21:17:15
بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے ہر بار کی طرح سال کے آخری دن اپنی جائیداد کی تفصیلات عوام کو بتائیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ نتیش کمار کا بیٹا نشانت ہمیشہ کی طرح جائیداد کے معاملے میں ان سے زیادہ امیر ہے۔
View more
Fri, 01 Jan 2021 21:13:43
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات سے قبل بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور کانگریس کے مابین سیاسی جنگ شدت اختیار کرتی جارہی ہے۔
View more
Fri, 01 Jan 2021 21:10:57
وزیر اعظم نریندر مودی نے 2022 تک ملک کے تمام بے گھر خاندانوں کو پکی رہائش گاہ فراہم کرنے کے مقصد کے حصول کے لئے اہم اقدامات اٹھائے ہیں۔ اس سمت میں پی ایم مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے لائٹ ہاؤس پروجیکٹ کا افتتاح کیا۔
View more
Thu, 31 Dec 2020 23:49:48
اترپردیش میں ایک بٹالین میں تعینات ایس ایس بی کے ایک جوان کو مبینہ سائبر مجرموں نے اس کے بینک اکاؤنٹ کو ہیک کرنے کے بعد 2.78 لاکھ روپے سے زیادہ غائب کردیاہے۔ بدھ کے روز عہدیداروں نے یہ اطلاع دی۔
View more
Thu, 31 Dec 2020 23:42:07
دہلی ہائی کورٹ نے ممتاز کتھک گرو پنڈت برجو مہاراج کو راحت دیتے ہوئے مرکزی حکومت کی جانب سے یہاں مختص سرکاری مکان خالی کرنے کے لئے جاری کردہ نوٹس پر روک لگا دی ہے۔
View more