Sun, 03 Jan 2021 12:14:45
اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا ہے کہ ریاست میں کورونا ویکسی نیشن جنوری کے وسط میں مکر سنکراتی کے آس پاس شروع ہوسکتی ہے۔
View more
Sun, 03 Jan 2021 12:11:12
بی سی سی آئی کے صدر سورو گنگولی کی صحت اب مستحکم ہے۔ مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکھڑ اوروزیراعلیٰ ممتا بنرجی سمیت متعدد وزراء اورٹی ایم سی اوربی جے پی کے لیڈران ان کی حالت جاننے کے لیے اسپتال پہنچے۔
View more
Sun, 03 Jan 2021 12:06:54
کانگریس نے آسام میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر کسانوں کے قرضوں کو معاف کرنے کاوعدہ کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ، پارٹی نے اقتدار میں آنے پر کم سے کم انکم گارنٹی اسکیم ’نیائے‘ کے نفاذ کا اعلان کیاہے ،
View more
Sun, 03 Jan 2021 12:01:28
پیر کو مرکزی حکومت کے وفد کے ساتھ اپنی ساتویں ملاقات سے قبل کسانوں نے سنیچر کو پھر مودی سرکار کو متنبہ کیا کہ اس کے پاس صرف دو ہی متبادل ہیں۔
View more
Sun, 03 Jan 2021 11:57:01
اندور میں ایک شو میں وزیر داخلہ امیت شاہ اور ہندو دیوی دیوتاؤں کے تعلق سے نازیبا تبصرہ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے ہند رکشک نامی تنظیم نے جمعہ کو ممبئی سے تعلق رکھنے والے کامیڈین منور فاروقی کی پہلے پٹائی کی پھر انہیں پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس نے فاروقی سمیت 5؍ افراد کو اس معاملے میں گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Sun, 03 Jan 2021 11:52:13
مدھیہ پردیش میں رام مندر کیلئے چندہ اکھٹا کرنے کے نام پر نکالی جارہی ریلیوں پر پتھراؤ کے الزامات کے بیچ وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے خاطیوں کے خلاف سخت کارروائی کی دھمکی دی ہے۔
View more
Sun, 03 Jan 2021 11:14:12
شمالی ہند کے متعدد علاقوں میں سنیچر کو ہلکی بارش اور ژالہ باری کے بعد سردی میں اضافہ ہوگیا ہے جبکہ گھنے کہرے کی وجہ سے سڑکوں پر خاص طور سے صبح کے وقت گاڑیوں کا چلانا محا ہوگیاہے۔
View more
Sun, 03 Jan 2021 11:07:00
وزیر صحت ہرش وردھن نے ملک بھر میں جاری کورونا کے درمیان ایک بڑا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کورونا ویکسین پورے ملک میں مفت لگائی جائے گی۔
View more
Sun, 03 Jan 2021 11:01:55
جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی عمر عبداللہ نے کہا کہ وہ خوشی خوشی کوروناویکسین لگوائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ویکسین کسی پارٹی کی نہیں ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy