Wed, 17 Mar 2021 23:15:16
امریکی قومی انٹلیجنس کونسل کی ایک رپورٹ میں روسی صدر ولادیمیر پوتن کو 2020 کے امریکی صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار جو بائیڈن کو کمزور کرنے کے لئے کچھ روسی سرکاری عہدیداروں کو مقرر کیا گیا تھا۔
View more
Wed, 17 Mar 2021 21:33:46
بھارتیہ جنتا پارٹی کے وجئے پال سنگھ تومر نے بدھ کے روز ایوان بالا راجیہ سبھا میں مغربی اتر پردیش کے لوگوں کی سہولت کے لئے میرٹھ میں الہ آباد ہائی کورٹ بنچ کی تشکیل دینے کا مطالبہ کیا۔
View more
Wed, 17 Mar 2021 20:51:31
بیجا رسوم ورواج کے خاتمے کے لیے علماء اور ملی تنظیمیں آگے آئیں، کرناٹک کے علمائے کرام ائمہ مساجد اور دانشوران کی میٹنگ میں اہم فیصلے
View more
Wed, 17 Mar 2021 20:45:13
بھٹکل میں جدید ترین سہولیات کے ساتھ ہائی ٹیک بس اسٹائنڈ کی تعمیر کا وعدہ ایک جھوٹا خواب بن کر رہ گیا ہے، کیونکہ افتتاح کی راہ تکتے ہوئے عرصہ گزرنے کے بعد افتتاح کے بغیر ہی مسافروں کے لئے کھول دیا گیا نیا بس اسٹائنڈ معیارپر کھرا ثابت نہیں ہوا ہے۔ اور اس کی بد تر حالت آج کل بھٹکل کے عوام اور مسافروں کے درمیان بحث کا موضوع بن گئی ہے۔
View more
Wed, 17 Mar 2021 13:06:54
وزیر اعظم نریندر مودی کے چیف ایڈوائزر یعنی مشیر پردیپ کمار سنہا نے اپنے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا ذرائع سے موصول ہو رہی خبروں کے مطابق منگل کے روز یہ خبر سامنے آئی کہ پی کے سنہا نے چیف ایڈوائزر کے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا ہے، حالانکہ انھوں نے یہ استعفیٰ کب دیا، اس بارے میں مصدقہ طور پر کچھ سامنے نہیں آیا ہے۔
View more
Wed, 17 Mar 2021 13:04:30
اسمبلی انتخابات کے پیش نظر مغربی بنگال کی سیاست میں لگاتار ہلچل نظر آ رہی ہے اور وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی بھی زخمی ہونے کے بعد دوبارہ فعال ہو گئی ہیں۔
View more
Wed, 17 Mar 2021 12:43:06
ریاست کرناٹک کے ایک لوک سبھا حلقہ اور دو اسمبلی حلقوں میں ضمنی انتخابات کا آج اعلان کردیاگیا۔ ان تینوں حلقوں میں 17؍اپریل کو پولنگ ہوگی اور2؍مئی کو نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy