Sun, 14 Mar 2021 14:07:46
اتر پردیش کے مراد آباد میں ریاست کے سابق وزیر اعلیٰ اور سماجوادی پارٹی سربراہ اکھلیش یادو کی پریس کانفرنس میں گزشتہ دنوں ہوئی مار پیٹ نے ایک نیا رخ اختیار کر لیا ہے۔ مراد آباد میں اکھلیش یادو سمیت 20 لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 14 Mar 2021 13:26:56
اترپردیش شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی کے ”توہین قرآن اقدام“کی جہاں وادی کے علما بلا لحاظ مسلک شدید مذمت کر رہے ہیں وہیں عوام میں بھی غصے کی لہر دوڑ گئی ہے اور کئی مقامات پر لوگوں نے ہفتے کو مذکورہ سابق چیئرمین کے خلاف احتجاج درج کیا-
View more
Sun, 14 Mar 2021 13:23:12
سال 2020 مارچ کا مہینہ تھا اور تاریخ 18 تھی جب کورونا سے پہلا متاثرہ شخص رائے پور میں پایا گیا تھا- چھتیس گڑھ میں اب تقریبا 1 سال کے بعد 3 لاکھ سے زیادہ افراد اس بیماری سے متاثر ہوئے تھے-
View more
Sun, 14 Mar 2021 13:18:53
ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے کیسوں نے ریاستی حکومتوں کی تشویش میں اضافہ کردیا ہے- ہر طرف سے اقدامات کے باوجود بہت سی ریاستوں میں صورتحال قابو سے باہر ہو رہی ہے-
View more
Sun, 14 Mar 2021 13:11:14
دہلی این سی آر میں شامل غازی آباد میں ایک مسلم بچے کی محض اس لیے پٹائی کر دی گئی کیونکہ اس نے ایک مندر سے پانی پی لیا۔ اس واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔
View more
Sun, 14 Mar 2021 13:08:18
سرکاری بینکوں کی نجکاری کے خلاف اور دیگر مطالبات کے تعلق سے بینکوں کے ملازم اور افسر15 اور 16 مارچ کو ہڑتال کریں گے -ہڑتال کی پکار آل انڈیا بینک ایمپلائز یونین نے دی ہے -
View more
Sun, 14 Mar 2021 13:04:45
اگر کوئی مسافر فلائٹ میں بیٹھ کر ماسک نہیں پہنتا یا بار بار اسے نکال دیتا ہے، اسے جہاز سے اتارا جاسکتا ہے- یہ انتباہ ڈائریکٹوریٹ جنرل ایوی ایشن نے دیا ہے-
View more
Sun, 14 Mar 2021 13:00:47
سعودی عرب نے 17مئی سے بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان کیا ہے- اس سے پہلے حکومت کی جانب سے31مارچ کو تمام بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان کیا گیا تھا-
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy