Tue, 16 Mar 2021 13:37:12
وزیراعلی بی ایس ایڈی یورپا نے کہا کہ ریاست میں اگر دوباره لاک ڈاون نہیں چاہئے تو کو وڈ رہنما خطوط پر لازمی عمل کرنا چاہئے ۔ کورونا کو پھیلنے سے روکنے کے لئے لازمی ماسک پہننا چاہئے ۔ سماجی فاصلہ پر سختی سے عمل کرنا چاہئے ۔
View more
Tue, 16 Mar 2021 12:48:45
اسوسی ایشن فور پروٹیکشن آف سیویل رائٹس (اے پی سی آر) کے کرناٹک چاپٹر کے رکن انتظامیہ اور میسور کےڈسٹرکٹ صدر ایڈوکیٹ ناگے گوڈا (43) اچانک انتقال کرگئے۔ اُنہیں گذشتہ روز تیز بخار ہوا تھاپھر وہ کومہ میں چلے گئے تھے، ابتدا میں میسور اسپتال میں ایڈمٹ کیا گیا مگر جب افاقہ نہیں ہوا تو بنگلور نمہانس میں داخل کیا گیا، بتایا گیاتھا کہ وہ ٹھیک ہورہے ہیں مگر منگل کو صبح کی اولین ساعتوں میں وہ انت
View more
Tue, 16 Mar 2021 11:04:29
دہلی کی ایک عدالت نے پولس انسپکٹر موہن چند شرما کے قتل اور2008بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر سے جڑے دیگر معاملوں کے قصوروار عارض خان کو پھانسی کی سزا سنائی ہے-
View more
Tue, 16 Mar 2021 10:57:02
اشیائے خورونوش، ایندھن اور بجلی کی قیمتوں میں بے تحاشہ ٖاضافے کی وجہ سے فروری میں ہول سیل افراط زر مسلسل دوسرے مہینے اضافہ کے بعد گذشتہ 27 ماہ میں اپنی بلند ترین سطح پر آگیا-
View more
Tue, 16 Mar 2021 10:44:44
کرناٹک میں فجر کی اذان لاؤڈ اسپیکر کے بغیر دینی ہوگی ریاستی وقف بورڈ نے جاری کیا سرکلر، صوتی آلودگی کے طے شدہ پیمانو ں کی تکمیل کرنے کا حکم
View more
Tue, 16 Mar 2021 10:04:22
ادارہ ادب اسلامی بھٹکل کی طرف سے مشہور شاعر جناب مظہر محی الدین کی رحلت پر ایک تعزیتی نشست منعقد کی گئی۔ جس میں مرحوم کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کی گئی۔
View more