Fri, 19 Mar 2021 21:00:38
دہلی کے علاقے روہنی میں کار پارکنگ کے سلسلے میں ہوئے جھگڑے میں پولیس کے سب انسپکٹر کے خلاف غیر مہذب سلوک کرنے اور شراب پی کر مار پیٹ کرنے کا معاملہ درج کیا گیا ہے۔
View more
Fri, 19 Mar 2021 20:48:01
سپریم کورٹ نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) پر انتخابی نشان کی جگہ امیدوار کی رنگین تصویر،نام اور تعلیمی اہلیت درج کرنے سے متعلق عرضی پر فی الحال کوئی نوٹس جاری کرنےسے جمعہ کو انکار کردیا اور عرضی کے تئیں حکومت کے قانونی افسروں کو سونپے جانے کی عرضی گزاروں کو ہدایت دی۔
View more
Fri, 19 Mar 2021 20:44:25
مرکزی حکومت نے آج واضح کیا کہ کورونا سے بچاؤ کے لیے دونوں ویکسین یعنی ٹیکے محفوظ ہیں اور اس حوالے سے کسی طرح کی کوئی کشمکش نہیں ہونی چاہیے۔
View more
Fri, 19 Mar 2021 20:38:16
مدھیہ پردیش کے سرکاری اسپتالوں میں اندور کا ایم وائی اسپتال سب سے بڑا مانا جاتا ہے۔ اس اسپتال کے مردہ گھر میں لڑکیوں کے ساتھ رنگ رلیاں منانے کی تصاویر وائرل ہونے کے بعد انتظامیہ نے دو ملازمین کی سروس ختم کر دی ہے۔
View more
Fri, 19 Mar 2021 20:35:44
پنجاب میں کورونا کے بڑھتے معاملوں کے پیش نظر تمام اسکول اور کالجوں کو 31 مارچ تک بند رکھنے کا حکم صادر کیا گیا ہے اور کالج امتحانات کو بھی مؤخر کر دیا گیا ہے۔
View more
Fri, 19 Mar 2021 20:14:51
مینگلور انٹرنیشنل ائرپورٹ پر جمعہ کو کسٹم حکام نے ایک مسافر کے پاس سے 13,16,238 روپیہ مالیت کا سونا برآمد کرتے ہوئے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔
View more