Thu, 18 Mar 2021 20:42:15
زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا مظاہرہ جاری ہے اور مرکز کی مودی حکومت کے ساتھ ساتھ مختلف ریاستوں میں حکمراں بی جے پی کے تئیں بھی ان کی ناراضگی دن بہ دن بڑھتی جا رہی ہے۔
View more
Thu, 18 Mar 2021 20:37:29
جن 4 ریاستوں اور ایک مرکز کے زیر انتظام خطہ میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ہوا ہے، ان میں تمل ناڈو بھی شامل ہے جہاں 6 اپریل کو ایک مرحلہ میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگا۔
View more
Thu, 18 Mar 2021 20:31:58
کورونا ویکسین کو لے کر کئی طرح کے خدشات اب بھی لوگوں کے ذہن میں ہیں، اور کورونا کی خوراک لینے کے بعد کچھ لوگوں کی اموات نے خوف بھی پیدا کر دیا ہے۔
View more
Thu, 18 Mar 2021 20:31:52
ملک بھر میں کورونا کی دوسری لہر چلنے کی باتوں کے چلتے ہوئے حکومت کی طرف سے جاری گائیڈلائنس پر عمل کرتے ہوئے بھٹکل میں آج جمعرات کو جالی پٹن پنچایت کی طرف سے احتیاطی اقدامات کے طور پر ماسک نہ پہننے والوں کے خلاف کاروائی شروع کی گئی ۔
View more
Thu, 18 Mar 2021 20:04:29
جنوبی کینرا اور اڈپی ضلع میں کووِڈ کے دوسرے مرحلے کی لہر تیز ہوجانے کی وجہ سے ضلع انتظامیہ نے کڑے اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Thu, 18 Mar 2021 19:58:52
ملزمین سے قیمتی کار ضبط کرنے کے بعد پولیس کی تحویل سے ہی قیمتی جگوار لگژری کار غائب ہوجانے اور اسے بعض پولیس افسران کے ذریعے ہی غیر قانونی طور پر فروخت کیے جانے کی تحقیقات کرنے والی سی آئی ڈی سپرنٹنڈنٹ روہینی کی ٹیم کو بڑی کامیابی ملی اور اس نے بنگلورو کی ایک کمپنی کے ملازم کے پاس سے یہ کار برآمد کرلی ہے۔
View more
Thu, 18 Mar 2021 13:31:00
ضلع پنچایت کی عام میٹنگ میں نیشنل ہائی وے توسیعی کام مکمل نہ ہونے کے باوجود ٹھیکیدار کمپنی آئی آر بی کی طرف سے ٹّول وصول کرنے ، ضلع پنچایت اراکین کو ٹول سے چھوٹ نہ دینے اور غیر سائنٹفک انداز میں ہائی تعمیر کرنے کا مسئلہ چھایا رہا۔
View more
Thu, 18 Mar 2021 13:22:16
گزشتہ سال ستمبر میں ضلع اسپتال میں زچگی کے بعد نس بندی آپریشن کے دوران گیتا باناولی نامی خاتون کی جو موت واقع ہوئی تھی، اور گیتا کے گھر والوں کے علاوہ مقامی ماہی گیروں نے سرجن پر غفلت اور کوتا ہی کا الزام لگاتے ہوئے جو احتجاج کیا تھا اس کا سلسلہ ابھی تک ختم نہیں ہوا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy